Thu, 12 Aug 2021 00:04:53
جنتر منتر پر ایک خاص طبقہ کے خلاف متنازعہ نعرہ بازی کے الزام میں گرفتار بی جے پی کے سابق ترجمان اشونی اپادھیائے کو آج اس وقت بڑی راحت ملی جب دہلی کی ایک ذیلی عدالت نے 50 ہزار کے مچلکے پر انھیں ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا۔
View more
Thu, 12 Aug 2021 00:01:11
ریاست میں کورونا وائرس کے اثر سے ملتی نجات کے پیش نظر ریاستی حکومت نے بدھ کو ہفتہ اور اتوار کو بازار کھولے جانے کی اجازت دیتے ہوئے کورونا کرفیو میں مزید راحت دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 11 Aug 2021 23:54:59
ابھی بہت زیادہ دن نہیں ہوئے ہیں جب بی جے پی نے کرناٹک میں بسوراج بومئی کو وزیر اعلیٰ بنایا، لیکن ریاست میں سیاسی حالات اب بھی کنٹرول میں دکھائی نہیں پڑ رہے۔ فضا کچھ ایسی ہے کہ وزیر اعلیٰ بومئی ’ڈیمیج کنٹرول موڈ‘ میں آ گئے ہیں۔
View more
Wed, 11 Aug 2021 23:51:43
ایوان بالا راجیہ سبھا نے آج 105ویں آئینی ترمیمی بل کو منظور کرلیا، جو اب ریاستوں کو دوسرے پسماندہ طبقات (او بی سی) کی فہرست دوبارہ بنانے کا اختیار دیتا ہے۔ ایوان زیریں لوک سبھا پہلے ہی اس بل کو پاس کر چکا ہے اور اس طرح اس آئینی ترمیمی بل کو پارلیمنٹ نے منظور کر لیا۔
View more
Wed, 11 Aug 2021 23:48:50
بڑھتی ہوئی مہنگائی ، بے روزگاری اور دیگر مسائل پر آج یہاں یوتھ کانگریس کے زیر اہتمام احتجاج میں کانگریس کے سینئر لیڈروں نے مرکز اور مدھیہ پردیش میں بی جے پی حکومت کی پالیسیوں پر سخت تنقید کی اور الزام لگایا کہ یہی وجہ ہے کی آج عوام از حد پریشان ہیں۔
View more
Wed, 11 Aug 2021 23:44:44
بروزپیرایس ایس ایل سی امتحانات کے نتائج کااعلان کیاگیاتھا جس میں تمام طلبہ پاس رہے تھے۔ایس ایس ایل سی ریزلٹ کے بعد اب تعلیمی سال برائے 2021-22ء میں پی یوسی سال اول کے طلبہ کے لیے داخلہ کارروائی شروع کرنے کا حکمنامہ ڈپارٹمنٹ آف پری یونیورسٹی ایجوکیشن کی جانب سے جاری کیاگیاہے،
View more
Wed, 11 Aug 2021 23:32:50
ایندھن سپلائی کرنے والی کمپنی کی پائپ لائن میں سوراخ کرکے ڈیزل چوری کرنے اور زیر زمین دوسرا پائپ بچھا کر اپنے گھر تک ڈیزل لے جانے کے معاملہ میں بنٹوال دیہی پولیس کی ٹیم نے کلیدی ملزم آئیوان پنٹو سمیت 6 ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Wed, 11 Aug 2021 23:29:54
سولکیری کے جنتی گولی میں اپنے گھر کے پاس سے 10 اگست کو لاپتہ ہوجانے والی 2.5 سالہ بچی کی لاش آج صبح قریبی نہر سے بر آمد ہوئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy