Wed, 18 Aug 2021 11:21:10
وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت ایک سال میں 66فیصد سے کم ہو کر 24 فیصد ہو گئی ہے- انگریزی نیوز چینل انڈیا ٹوڈے کے موڈ آف دی نیشن پول کا سروے یہ کہتا ہے- ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ موڈ آف دی نیشن اگست 2021 کا سروے کاروی انسائٹس نے 10 جولائی سے 20 جولائی تک کیا ہے- بتایا گیا ہے کہ یہ سروے ملک کی 19 ریاستوں کے 115 پارلیمانی حلقوں اور 230 ویز علاقوں میں کیا گیا ہے-
View more
Wed, 18 Aug 2021 01:57:35
کار اور بائک کی ٹکر میں بائک سوار کی موت واقع ہوگئی جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں کنداپور اسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا ہے۔ حادثہ منگل شب قریب دس بجے ہوناور کے آئ آئ ٹی کالج کے قریب پیش آیا۔مرنے والے کی شناخت ولکی کے رہنے والے انصار بونگیا (35) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 00:50:53
ڈونگر پلی پہاڑی کے قریب بندر روڈ پر ایک کار اور بائک کے درمیان ہوئی خطرناک ٹکر میں بائک سوار شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر سرکاری اسپتال کے بعد منی پال لےجایا گیا ہے۔ زخمی کی شناخت آزاد نگر ، شیڈکولی ہونڈا کا رہائشی محمد حُسین ابن حنیف بُڈن گیری (21) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ رات قریب بارہ بجے پیش آیا۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 00:06:01
وزیرخارجہ ایس جے شنکرنے منگل کوکہاہے کہ کابل طالبان کے کنٹرول میں آنے کے بعد بھارت افغانستان کی صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 00:03:01
افغانستان کی صورتحال نے بھارت کے لیے تشویش پیدا کر دی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ پر ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ بلائی ہے تاکہ وہاں کی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ، وزیر داخلہ امت شاہ ، وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے علاوہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال بھی میٹنگ میں موجودہیں۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 00:01:06
افغانستان پر طالبان کے قبضے اور صدر اشرف غنی کے ملک سے فرار کے بعدطالبان کے مخصوص ’’طالبانی نظام‘‘ کا آغاز ہوچکا ہے ۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 23:55:46
انتخابات کے موقعوں پر اشتعال انگیزبیانات دینے اور اخبارات میں چھاجانے میں بعض لیڈران ماہر ہوتے ہیں، اُنہیں ان باتوں سے کوئی سروکار نہیں ہوتا کہ اُن کے بیانات پر الیکشن کمشنر کی طرف سے کاروائی ہوسکتی ہے، تعجب کی بات یہ بھی ہے، کئی سارےلیڈران اشتعال انگیز بیانات دیتےہیں مگر اکثر اُن کے خلاف کسی طرح کی کاروائی ہوتی نظر نہیں آتی، اب جبکہ اتر پردیش میں اسمبلی الیکشن کے دن قریب آتے جا رہے ہیں، ب
View more
Tue, 17 Aug 2021 23:52:29
کانگریس کے سابق صدر اور کیرالہ کے وائناڈ سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی 16 اگست سے اپنے پارلیمانی حلقہ کے تین روزہ دورہ پر ہیں۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 23:48:23
تاریخی لارڈس کے میدان پر ہندوستانی ٹیم نے انگلینڈ کو 151 رنوں سے شکست دے کر فتح کا پرچم تو لہرایا ہی، اس ٹیسٹ میچ میں کئی ریکارڈ بھی ٹوٹے۔ اس دوران ہندوستان کے تیز گیندباز محمد سراج نے بھی ایک ریکارڈ بنایا جس پر کم ہی لوگوں کی نظر گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy