Fri, 20 Aug 2021 00:24:56
ممنوع دہشت گرد تنظیم داعش کے رکن ہونے کے الزامات کے تحت گذشتہ پانچ سالوں سے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے اقبال احمد ولد کبیر احمد کی آج بروز جمعرات تلوجہ جیل سے رہائی عمل میں آئی۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 00:13:13
جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے گجرات حکومت کے ذریعہ پاس کردہ ’لو جہاد قانون‘ کے خلاف داخل عرضی پر گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 19 Aug 2021 20:47:00
جنوبی کینرا کے مختلف کالجوں میں زیر تعلیم کیرالہ کے جو طلبہ امتحان میں حاضر ہونے کے لئے کووڈ نگیٹیو رپورٹ کے ساتھ آئے تھے جب ان کی جانچ یہاں پر کی گئی تو ان میں سے 228 طلبہ کووڈ پوزیٹیو نکلے ۔
View more
Thu, 19 Aug 2021 14:11:03
ریاستی وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے صلاح دی کہ ریاست میں نئی قومی تعلیمی پالیسی کے نفاذ کے پہلے ریاست بھر کے اہم تعلیمی اداروں کو اعتماد میں لیاجائے۔
View more
Thu, 19 Aug 2021 14:08:03
سابق وزیر اعلیٰ واپوزیشن لیڈر سدارایا نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سیلاب کی وجہ سے نقصان دہ تمام اضلاع کے متاثرین کو گھراور جانوروں کو کھونے والوں کو فوراً معاوضہ جاری کیاجائے۔
View more
Thu, 19 Aug 2021 14:04:13
وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے ہدایت دی کہ ریاست میں ہوئی حالیہ بارش کی وجہ سے تباہ سڑکوں کی مرمت کاکام ترجیحی بنیاد پر کیا جائے۔
View more
Thu, 19 Aug 2021 14:00:22
بروہت بنگلورو مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی)کے اسپیشل کمشنر رندیپ نے بتا یا کہ بی بی ایم پی حدود میں بچوں میں کووڈ معا ملات میں اضافہ نہیں ہوا ہے بلکہ اکثر بچوں میں نرم اور درمیانی کووڈ معا ملات نظر آرہے ہیں
View more
Thu, 19 Aug 2021 13:53:15
افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کے معاملے پر بھارت اس بار دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر کام کررہا ہے -
View more
Thu, 19 Aug 2021 13:47:46
افغانستان میں جو کچھ ہورہا ہے اس کا اثر ہمارے ملک پر زیادہ پڑ رہا ہے-ایک طرف جہاں وہاں سے ہندوستانی سفارتخانہ کے عملے کو صحیح سلامت واپس لانے کا دباؤ تھا، وہیں اس کے یہاں پڑنے والے سیاسی اثرات کو بھی نظر انداز نہیں کیاجا سکتا -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy