Fri, 20 Aug 2021 23:33:59
اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں کانگریس کے ’جے بھارت مہا سنپرک ابھیان‘ کے تحت پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان ریاستی انچارج پرینکا گاندھی کی جانب سے کیے گئے کسانوں کی قرض معافی کے وعدے کے ساتھ ریاست کے گاؤ گاؤں میں گھوم رہے ہیں۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 23:28:59
مدھیہ پردیش میں ایک بار پھر کورونا انفیکشن والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ آگے اس پر کنٹرول حاصل کیا جا سکے، اس کے لیے حکومت نے ایک بار پھر کورونا کرفیو سے متعلق پابندیوں کو بڑھانے کا فیصلہ لیا ہے۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 23:25:53
2024 لوک سبھا انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوئے کانگریس صدر سونیا گاندھی نے اپوزیشن پارٹیوں کو متحد کرنے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 23:17:20
مہاراشٹر سے ایک دردناک حادثہ کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس میں درجن بھر سے زائد افراد کی ہلاکت کی بات کہی جا رہی ہے۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 17:43:58
ضلع اُڈپی کے منی پال شہر میں واقع ایک مشہور فوٹ ویئر دکان میں اچانک آگ لگنے سے اندر موجود تمام مال جل کر خاکستر ہوگیا ۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 17:32:41
اڈپی تعلقہ کے پارکلا میں آج آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی زد میں آنے سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے، دونوں کوسنگین حالت میں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 01:03:18
سعودی عرب کے ولی عہد اور مکہ کی مقدس سرزمین کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس کے معاملے میں کنداپور تعلقہ کے کوٹیشور سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو 19 ماہ سعودی جیل میں گزارنے کے بعد رہا کردیا گیا اور وہ گذشتہ روز مینگلور ائرپورٹ ہوتے ہوئے کوٹیشور پہنچ گیا۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 00:41:15
) کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے قومی راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر طلبہ و طالبات کے مظاہرہ کے دوران دہلی پولیس کی جانب سے لاٹھیاں برسانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان نوجوانوں کو لاٹھیاں برسانے سے نہیں بلکہ انہیں روزگار فراہم کرنے سے مضبوط ہوگا۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 00:39:01
کلکتہ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں اپریل کے مہینے میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے بعد ہوئے تشدد کا معاملہ مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کے حوالہ کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy