Wed, 18 Aug 2021 19:55:20
بھٹکل پولیس افسران نے ہنگامی صورتحال میں فوراً مدد پہنچانے کے لئے شروع کیے گئے ایمرجنسی ریسپانس سپورٹ سسٹم (ای آر ایس ایس) 112 کے تعلق سے شہر میں معلومات فراہم کرنے کی مہم چلائی ۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 17:36:56
مغربی آفریقہ کے ملک نائجر میں باغیوں کی طرف سے کی گئی فائرنگ میں 14 بچوں سمیت 37 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد 48 گھنٹوں کے لئے ملک بھرمیں قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ مغربی نائجر اس وقت تشدد کی آماجگاہ بنا ہوا ہے جہاں گاوں والوں پر اکثر حملے ہوتے رہتے ہیں۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق صرف رواں سال کے دوران جنگجو سینکڑوں شہریوں کا قتل کرچکے ہیں۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 17:31:19
امریکہ نے افغانستان میں 83 ارب ڈالر خرچ کیے لیکن افغان سکیورٹی فورسز طالبان کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئیں اور بعض جگہوں پر تو انہوں نے مزاحمت میں ایک گولی بھی نہیں چلائی۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 17:24:25
امریکی فوج نے افغانستان سے اب تک 3200 سے زائد افراد کو نکال لیا ہے، ان میں منگل کو نکالے گئے 1100 افراد بھی شامل ہیں۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 17:18:59
امریکی فضائیہ نے کہا ہے کہ وہ ان انسانی اعضا کے متعلق چھان بین کر رہی ہے جو افغانستان کے دارالحکومت کابل سے اڑنے والے 17-C طیاروں میں سے ایک کے پہیے کے کنارے میں پائے گئے تھے۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 17:05:37
17 اگست کو مودی حکومت نے ہندوستانی عوام کو جھٹکا دیتے ہوئے ایک بار پھر رسوئی گیس کی قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کر دیا۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 17:01:46
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 35178 نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے ہیں جو کہ ایک دن قبل کے مقابلے میں تقریباً 10 ہزار زیادہ ہیں۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 16:58:49
سماجوادی پارٹی کے لیڈر اور اتر پردیش حکومت کے سابق وزیر اعظم خان کو اس وقت ایک بڑا جھٹکا لگا جب رام پور کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے ان کی بریت کے لئے دائر کی گئی عرضی کو خارج کر دیا۔ ایک شخص کی دو اسناد پیدائش حاصل کرنے سے متعلق اس معاملہ میں آج سے فرد جرم عائد کی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy