Tue, 17 Aug 2021 23:28:03
دیرینہ حریف ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آئی سی سی مینس ٹی-20 عالمی کپ کے سپر 12 اسٹیج کا مقابلہ 24 اکتوبر کو دوبئی میں کھیلا جائے گا۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 23:22:22
ہماچل پردیش کے کنّور واقع نیگُلسری میں گزشتہ بدھ کے روز تودہ کھسکنے کے حادثے میں آج مزید تین لوگوں کی لاش برآمد کی گئی جس سے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 28 ہو گئی۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 19:48:37
اپنے آپ کو کورونا اور بلیک فنگس انفیکشن لاحق ہونے کے خوف میں مبتلا ایک میاں بیوی نے پولیس کمشنر کو میسیج کرنے کے بعد خود کشی کرلی ۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 19:35:11
اس وقت ہمارا ملک عجیب سی کشمکش اور سیاسی و سماجی نقطہء نظر سے انتہائی پیچیدہ صورت حال سے گزر رہا ہے۔ ملک کی سیکیوریٹی ایجنسیاں اور خفیہ ادارے بتارہے ہیں کہ دیش مخالف سرگرمیاں ، تخریبی کارروائیاں اور دہشت گردانہ سازشیں اس وقت وہ سنگین خطرات ہیں جو اس ملک کو لاحق ہیں۔ ایک طرف سرکاری ادارے اس خطرے پر قابو پانے کے لئے مختلف ریاستوں سے "دیش کے باغیوں"، "دہشت گردوں" "تخریب کاروں"یا ان کے "ہمنواوں" کو
View more
Tue, 17 Aug 2021 12:35:19
ہندوستان نے افغان دار الحکومت میں واقع ہندوستانی سفارت خانہ کے عملہ کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے۔ انہیں خصوصی جہاز کے ذریعے ہندوستان لایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان میں انسانی بحران کے درمیان ہندوستان نے یہ کامیابی حاصل کی۔ ہندوستانی فضائیہ کی خصوصی پرواز کے ذریعے افغانستان میں ہندوستانی سفارت خانہ کے ملازمین واطن واپس لوٹے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy