Sat, 21 Aug 2021 12:03:50
مرکزی حکومت نے لیفٹیننٹ گورنر کے ذریعے دہلی میں کورونا کی دوسری لہر میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے ہونے والی اموات کی تحقیقات کے لیے دہلی حکومت کی طرف سے تشکیل کردہ طبی ماہرین کی اعلیٰ سطحی کمیٹی کو ایک بار پھر مسترد کردیا۔
View more
Sat, 21 Aug 2021 12:00:42
کورونا انفیکشن کی رفتار میں گراوٹ ضرور آئی ہے، لیکن ابھی بھی کورونا انفیکشن کا خطرہ برقرار ہے۔ ملک میں کورونا کی ممکنہ تیسری لہر کا خوف ابھی بھی بنا ہوا ہے۔
View more
Sat, 21 Aug 2021 11:55:55
دہلی-این سی آر میں جمعہ کی شام سے شروع ہوئی بارش کا سلسلہ لگاتار جاری ہے جس کی وجہ سے جگہ جگہ آبی جماؤ کا منظر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کچھ دیر کے لیے بارش رکی ضرور تھی، لیکن آج صبح میں بھی کبھی ہلکی اور کبھی تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Sat, 21 Aug 2021 11:52:54
جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال کے جنگلات میں ایک مسلح تصادم کے دوران سیکورٹی فورسز نے تین جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔ جموں و کشمیر پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ضلع پلوامہ کے ترال واقع جنگلات میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات کو ہونے والے ایک مسلح تصادم کے دوران ان تین جنگجوؤں کو ہلاک کیا گیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ ’’مہلوک جنگجو جیش محمد سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کی شناخت معلوم کی جا رہی ہے، نیز علاقے
View more
Sat, 21 Aug 2021 11:49:33
20 اگست کی شام 19 اپوزیشن پارٹیوں کے سرکردہ لیڈران کے درمیان ہوئی ورچوئل میٹنگ نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کو لے کر کئی باتیں صاف کر دیں۔ اس بات پر سبھی اپوزیشن پارٹیاں متفق نظر آئیں کہ عوام مخالف پالیسیاں نافذ کرنے والی مودی حکومت کے خلاف سبھی کو متحد ہو کر لوک سبھا الیکشن لڑنا ہوگا تبھی بی جے پی کے جھوٹ اور پروپیگنڈوں پر مبنی حکومت سے عوام کو نجات مل سکے گی۔ کانگریس صدر سونیا گاندھی کی صدارت م
View more
Sat, 21 Aug 2021 11:36:40
ریاست میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی وجہ کیا ہے؟یہ بات آج بھی راز میں ہی ہے۔بی جے پی ہائی کمان کا مسلسل یہی کہنا تھا کہ ایڈی یورپااچھاکام انجام دے رہے ہیں۔اگر یہ سچ ہے تو وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کیوں ضروری ہوگئی؟۔
View more
Sat, 21 Aug 2021 11:33:23
صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ طبقات کی نشاندہی کرنے کیلئے ریاستوں کو بااختیار بنانے والے آئین کے105ویں ترمیمی ایکٹ 2021کو اپنی منظوری دے دی ہے -
View more
Fri, 20 Aug 2021 23:58:34
پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ سے کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو نے جمعہ کو ملاقات کی۔ اس دوران جماعتی طور پر 10 رکنی اسٹریٹجک گروپ تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا،
View more
Fri, 20 Aug 2021 23:56:02
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ یوپی میں کورونا بحران میں ہونے والی اموات کی ذمہ دار بی جے پی حکومت ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy