Sun, 22 Aug 2021 00:43:39
امریکہ کی الباما یونیورسٹی میں زیر تعلیم ریسرچ طالب علم سرسی سے تعلق رکھنے والے دنیش ہیگڈے نے ناسا کا 'فیوچر انویسٹی گیٹر' تعلیمی ایوارڈ جیت کر ضلع شمالی کینرا کا نام روشن کردیا ہے۔
View more
Sat, 21 Aug 2021 13:06:24
ہندو جاگرن ویدیکے کے کارکنان نے بنگلورو جانے والی بس میں مسلم لڑکے کے ساتھ غیر مسلم لڑکیوں کے سفر کا شبہ کرتے ہوئے بس کو روک کر پوچھ تاچھ کی پھر پولیس کی مداخلت کے بعد ان مسافروں کو جانے دیا گیا ۔
View more
Sat, 21 Aug 2021 13:03:14
شہر کے مہاکالی پڈپو علاقے میں آج صبح دو عورتیں اس وقت ہلاک ہوگئیں جب ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگئیں ۔
View more
Sat, 21 Aug 2021 12:53:18
حال ہی میں ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والے کرناٹک کے چار کھلاڑیوں کو فی کس ایک لاکھ روپئے کا تحفہ دینے کا ریاستی گورنر تھاورچند گہلوت نے اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 21 Aug 2021 12:41:16
بی جے پی والے جھوٹ بولنے میں بڑی مہارت رکھتے ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے گو شمالی کے بعد بی جے پی نے او بی سی کوریزرویشن فراہم کری ہے۔ اگر سپر یم کورٹ کی جانب سے دباؤ نہیں ڈالا جاتا تو او بی سی ریزرویشن کنٹنٹ آف کورٹ بن جاتا اس کوڈر کر ہی بی جے پیریزرویشن جاری کیا ہے۔
View more
Sat, 21 Aug 2021 12:33:57
دہلی ہائی کورٹ نے’ ہنی ٹریپ‘ کیس میں ایک خاتون ملزم کی پیشگی ضمانت اس بنیاد پر مسترد کر دی ہے کہ تحقیقات ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے اور ابھی یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ وہ کسی دوسرے معاملے میں ملوث تھی یانہیں۔
View more
Sat, 21 Aug 2021 12:31:37
افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد وہاں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کو واپس لانے کی کوششیں جاری ہیں۔ دریں اثناوزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اپنا غیر ملکی دورہ درمیان میں چھوڑ چکے ہیں اور وہ آج ہندوستان واپس آگئے۔
View more
Sat, 21 Aug 2021 12:26:11
ناروے کے ایک انٹیلی جنس گروپ کی ایک رپورٹ کے مطابق، طالبان نے اپنی ایک بلیک لسٹ میں درج افغان باشندوں کو تحویل میں لینا شروع کر دیا ہے جن کے خیال میں وہ پچھلی افغان انتظامیہ یا امریکی قیادت والی افواج کے ساتھ کلیدی کردار ادا کر چکے ہیں۔نارویجن سینٹر فار گلوبل اینالیسس (RHIPTO) کی طرف سے مرتب کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کابل پر قبضہ کرنے کے بعد سے سابقہ انتظامیہ سے منسلک افراد کو ہدف بن
View more
Sat, 21 Aug 2021 12:22:02
امریکی محکمہ دفاع پنٹاگان نے بتایا ہے کہ 14 اگست سے اب تک افغانستان سے 7000 سے زائد امریکی سویلنز کا انخلا عمل میں لایا گیا ہے، جب کہ امریکی فوج تیزی کے ساتھ مشن پر عمل درآمد کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy