Tue, 01 Feb 2022 12:44:37
گورنمنٹ ویمنس پی یو کالج میں حجاب کے مسئلہ پر ایک طرف کالج ڈیولپمنٹ کمیٹی کے صدر رگھورام بھٹ نے سخت ترین رویہ اپناتے ہوئے حجاب کے ساتھ طالبات کے کالج کیمپس میں ہی آنے پر پابندی لگادی تو دوسری طرف حجاب کے ساتھ ہی کلاس روم میں حاضری کا مطالبہ کرنے والی 6 طالبات میں سے ایک طالبہ ریشما فاروق کی جانب سے اس کے بھائی مبارک فاروق نے کرناٹکا ہائی کورٹ میں رٹ پیٹیشن داخل کرتے ہوئے حجاب پہننے کو بنیادی حق ق
View more
Tue, 01 Feb 2022 00:45:16
مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے 31 جنوری کو معاشی جائزہ پیش کیا جس میں مالی سال 23-2022 کے لیے حکومت کے بجٹ سے پہلے معیشت کی حالت کی تفصیل پیش کی گئی۔ معاشی جائزہ میں مالی سال 23-2022 (اپریل 2022 سے مارچ 2023) کے دوران ہندوستانی معیشت کے 8 سے 8.5 فیصد کی شرح سے بڑھنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 00:42:07
بی جے پی حکومت میں لگاتار بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری کو لے کر کانگریس حملہ آور رخ اختیار کیے ہوئے ہے۔ اسی ضمن میں 31 جنوری کو کانگریس جنرل سکریٹری اور ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے ایک کتابچہ جاری کر مہنگائی کے ایشو پر مودی-یوگی حکومت پر شدید حملہ کیا۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 00:37:22
پیگاسس جاسوسی واقعہ پر تازہ انکشافات کے بعد مودی حکومت چاروں طرف سے گھرتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ اس معاملے میں اپوزیشن نے آج سے شروع پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں حکومت کو گھیرنے کی پوری تیاری کر لی ہے۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 00:33:27
ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں کورونا انفیکشن کی رفتار دھیمی پڑتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ ایسے میں انتخابی کمیشن نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی پارٹیوں کو تشہیر کے لیے کچھ نرمی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 00:29:37
اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے پیش نظر کانگریس نے 6 امیدواروں پر مبنی اپنی تازہ فہرست 31 جنوری کو جاری کر دی ہے۔ ان 6 امیدواروں میں 3 خواتین شامل ہیں۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 00:23:55
ملک میں کورونا کیسز میںایک بار پھر کمی ہورہی ہے ۔ ایسے میں تمام ریاستی حکومتوں نے بند اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کا عمل شروع کردیا ہے۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 00:20:50
منگل کو پارلیمنٹ میں پیش ہونے والے عام بجٹ میں لوگوں کی نظریں ریل بجٹ پر بھی ہوں گی۔ اس ریل بجٹ میں بہت سی نئی چیزیں متوقع ہیں۔ یوں تو ریلوے کی ترجیح سیفٹی کے حوالے سے رہے گی لیکن اس بجٹ میں دیگر کئی چیزوں کے حوالے سے ریلوے میں ایک نئی شروعات کی جا سکتی ہے۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 00:17:21
طلباء نے دہلی یونیورسٹی کے ہنس راج کالج کیمپس میں گائے کے تحفظ اور ریسرچ سینٹر کے قیام کے خلاف احتجاج کیا اور وہاں طالبات کے لیے ہاسٹل کا مطالبہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy