Wed, 02 Feb 2022 22:30:22
یوپی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی نے منگل کے روز اپنے امیدواروں کی نویں فہرست جاری کر دی۔ اس فہرست میں 17 امیدواروں کے نام شامل ہیں اور لکھنوں کی تمام 9 سیٹوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لیکن اس فہرست کے جاری ہونے کے ساتھ ہی بی جے پی کی ٹکٹ کے لئے اندرونی کشیدگی حاشیہ پر آ گئی ہے۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 20:55:21
کورونا وائرس کی تیسری لہر کے درمیان مرکزی وزارت صحت نے ملک کی مختلف ریاستوں کے نام مکتوب روانہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 تا 18 سال کے تمام نوعمروں کو جلد از جلد ویکسین کی دوسری خوراک لگائی جائے۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 20:52:23
بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت میں وزیر رہے و حال ہی میں استعفی دے کر سماج وادی پارٹی (ایس پی) کی رکنیت اختیار کرنے والے سوامی پرساد موریہ کو ایس پی نے ضلع کشی نگر کی فاضل نگر اسمبلی سیٹ سے امیدوار بنایا ہے۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 20:46:33
اڈپی سرکاری پی یو کالج فار ویمن میں سر ابھارنے والے کے حجاب تنازع نے اب کنداپور سرکاری پی یو کالج میں بھی دستک دے دی ۔ جہاں مسلم لڑکیوں کے حجاب پہننے کے خلاف غیر مسلم لڑکوں نے زعفرانی شال اوڑھ کر کالج میں حاضری دی ۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 20:33:27
ریاست کے مختلف حصوں میں اشتعال انگیز تقاریر سے ہونے والے واقعات، نفرت انگیزی پر مبنی مجرمانہ سرگرمیاں اور اس کے نتیجے میں ہونے والے ضلع گدگ کے نرگند میں نوجوان کے قتل کے ساتھ بنگلور ریلوے اسٹیشن کی پرانی مسجد میں گھس کر شدت پسند کارکنوں کی غنڈہ گردیوں کی شکایت لے کر کرناٹک مسلم متحدہ محاذ نے منگل کو ریاست کے ڈی جی پی اور آئی جی پی مسٹر پروین سود سے ملاقات کی اور ریاست کے مختلف حصوں میں بڑھتی شرپ
View more
Wed, 02 Feb 2022 20:31:21
ہندوستانی ریلوے میں این ٹی پی سی کی بھرتی میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ آج ایوان بالا راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا اور ریلوے میں گروپ ڈی ملازمین کی بھرتی کے لیے صرف ایک امتحان کرانے کا مطالبہ کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی بہار اور اتر پردیش میں اسٹوڈنٹس کے خلاف درج مقدمات کو واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 20:25:03
ایک 16 سالہ لڑکی کے گھر والوں نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے انھیں نابالغ بچی کی آخری رسومات جلدبازی میں ادا کرنے کے لیے مجبور کیا۔ اس واقعہ پر منگل کے روز بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 20:15:37
دنیا میں کورونا وائرس کی وبا کا سلسلہ جاری ہے اور اس جان لیوا وبا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس مہلک وبا سے 13 ہزار 827 افراد کی موت ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 56 لاکھ 85 ہزار 892 ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 12:58:48
یکم فروری کو عالمی یوم حجاب منانے کے حوالہ سے کیمپس فرنٹ آف انڈیا ضلع کمیٹی نے اڈپی کے دُرگا انٹرنیشنل کے ہال میں ایک سمپوزیم منعقد کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy