Thu, 03 Feb 2022 11:31:39
کانگریس رہنما راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پرالزام لگایا کہ وہ ملک میں جمہوریت کو کمزور کرنے کیلئے عدلیہ الیکشن کمیشن اورپیگاسس جاسوسی سافٹ ویر کا استعمال کررہی ہے- لوک سبھا میں صدارتی خطبہ پر تحریک تشکر پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ 75سال قبل ملک میں شہنشاہیت کا جو رواج ختم ہوچکا تھا، مودی کے دور میں اسے بحال کردیا گیا ہے - ملک کے شہریوں کو دوحصوں میں تقسیم کردیا گیا ہے ایک بہت امی
View more
Thu, 03 Feb 2022 00:30:04
تعلقہ کے مرڈیشور پولس تھانہ حدود کے ترن مکی میں ایک شادی شدہ خاتون نے پھانسی پر لٹک کر خودکشی کرلی جس کی شناخت لکشمی منجوناتھ ہلّیر (36) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 23:58:43
بھٹکل مسلم جماعت منطقۃ الشرقیہ دمام کے لئے اس بار نئے عہدیداران کا انتخاب اتفاق رائے سے عمل میں آیا جس میں صدر کے عہدہ پر جناب پیرزادے سید فاروق اور جنرل سکرٹری کے لئے جناب مولوی تنویر جوشیدي کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 23:26:59
سعودی عربیہ کے دمام.الخوبر ہائی وے پر پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں بھٹکل کے نوجوان بال بال بچ گئے، البتہ حادثہ میں کار کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ حادثہ منگل دوپہر قریب ایک بجے پیش آیا۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 23:16:17
بی جے پی لیڈر اور سابق ضلع پنچایت صدر دیپو سنگھ اور ان کے بیٹے کرم ویر کو اوریا ضلع میں ایک پولیس افسر کو گالی دینے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اوریا پولیس سپرنتنڈنٹ ابھشیک ورما کے مطابق پیر کے روز ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں دیپو سنگھ اور کئی دیگر لوگ تھانے میں ایک پولیس افسر سنتوش کمار اوستھی کو گالی دیتے نظر آئے۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 23:12:24
پیگاسس جاسوسی واقعہ پر مرکز کی مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج تیز ہوتا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں کانگریس اب پارلیمنٹ سے سڑک تک اترنے کی تیاری کر چکی ہے۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 23:07:24
لوک سبھا میں آج صدر جمہوریہ کی تقریر پر شکریہ کی تجویز پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کئی اہم باتیں رکھیں۔ بدھ کے روز صدر جمہوریہ کی تقریر پر جواب دیتے ہوئے انھوں نے سب سے پہلے تو اسے سچ سے دور قرار دیا۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 23:02:00
زرعی قوانین کے ملتوی ہونے کے باوجود کسان ایم ایس پی گارنٹی قانون کا مطالبہ حکومت سے کر رہے ہیں۔ اسی درمیان بدھ کی صبح ایم ایس پی گارنٹی قانون کے مطالبہ کو لے کر کچھ کسان دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرہ کرنے پہنچے، جنھیں پولیس نے بس میں بٹھا کر سنگھو بارڈر پر پہنچا کر چھوڑ دیا۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 22:47:20
ممبئی کے دھاراوی علاقہ میں طلباء کے احتجاج میں تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد یہاں کے حالات قابو میں ہیں اور امن قائم ہے، لیکن کشیدگی ہنوز برقرار ہے کیونکہ سوشل میڈیا پر اس معاملہ میں وکاس پاٹھک عرف ہندوستانی بھاؤ کی حمایت میں ایک مرتبہ پھر احتجاج کا انتباہ دیا گیا ہے، جس کے پیش نظر ممبئی پولیس الرٹ ہوگئی ہے اور دھاراوی کو پولیس چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy