Fri, 04 Feb 2022 20:23:40
بروہت بنگلورو مہا نگر پالیکے(بی بی ایم پی) نے شہر کی عوام کو ہر ماہ بجلی کے بل کی رقم کی بنیاد پر گھریلو اور کاروباری کوڑے(گاربیج یوزر) کی فیس عائد کرنے کا منصوبہ بنا یا ہے اور اس سلسلہ میں محکمہ شہری ترقیات کو حال ہی ہیں پیشکش روانہ کی گئی ہے۔
View more
Fri, 04 Feb 2022 20:19:54
حجاب کو اُتارنے کے لئے شرپسندوں کے پاس اب اچھا ہتھیارمل گیا ہے کہ وہ زعفرانی شال اوڑھ کرکالج جائیں اور اسکول انتظامیہ اسی کے بہانے مسلم طالبات پر حکم چلائیں کہ جس طرح لڑکوں کو زعفرانی شال اوڑھ کر کلاس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں، اُسی طرح لڑکیوں کو بھی حجاب پہن کر کلاس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہی سب کچھ اب اُڈپی، کنداپور، بھدراوتی اور دیگر علاقوں میں ہورہا ہے۔
View more
Fri, 04 Feb 2022 10:05:28
بنگلورو شہر میں موٹر گاڑیوں کی ٹوئنگ کے لئے اگلے 15دنوں کے اندر نیا اور آسان نظام جاری ہوگا اوراس وقت تک حکومت نے موجودہ ٹوئنگ نظام پر روک لگا دی ہے۔
View more
Fri, 04 Feb 2022 09:56:33
سابق وزیراعلیٰ و جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی کمارسوامی نے آج کہا کہ بی جے پی حکومت ہندوستان کو وشوا گرو بنانا چاہتی ہے۔قومی تعلیمی پالیسی کے ذریعہ ملک کے لوگوں کے لئے کاشی بنانے کی باتیں کہی جارہی ہیں۔کرناٹک کو ہندوستان کی تعلیمی راجدھانی بنانا چاہتے ہو لیکن کرناٹک میں 9,881مہمان لکچررس کو ان کی ملازمت سے برطرف کرکے کیا یہ سب کرنا ممکن ہے؟
View more
Fri, 04 Feb 2022 09:53:09
رکن اسمبلی رمیش جارکی ہولی کی سی ڈی منظرعام لانے کے معاملے میں کی گئی حتمی تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کرناٹک ہائی کورٹ نے اجازت دے دی ہے۔
View more
Fri, 04 Feb 2022 09:48:27
پچھلے کئی دنوں سے سیاست سے دور اپوزیشن کانگریس لیڈر سدارامیا اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ ایچ ڈی کوٹے کے کبنی بیک واٹر ریسارٹ میں آرام اور موج مستی کرکے کل شام بنگلورو لوٹ آئے ہیں۔
View more
Fri, 04 Feb 2022 09:44:07
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے لیجس لیچر کے کسی بھی ایوان کے لئے منتخب ہونے والے نئے اراکین میں مستقل جوش کی کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 04 Feb 2022 09:39:44
وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے کے شپ، ایس ایچ ڈی پی اور کے آر ڈی سی ایل کی جانب سے ترقی کردہ سڑکوں میں سے 1,008کلو میٹر ریاستی شاہراہ کو از سر نو ٹار ڈالنے ڈی پی آر تیار کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Fri, 04 Feb 2022 09:31:29
اڈپی کے سرکاری پری یونیورسٹی کالج میں مسلم طالبات کو حجاب پہن کر کلاسس میں شامل ہونے کی اجازت دینے کی گزارش کرتے ہوئے اس کالج کی طالبہ کی طرف سے کرناٹک ہائی کورٹ میں جو عرضی دائر کی گئی ہے اس کی سماعت کو 8فروری تک ملتوی کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy