Sat, 05 Feb 2022 23:24:23
بھٹکل اور اطراف کے کھلاڑیوں کی رہنمائی اوراُنہیں اسپورٹس میں آگے بڑھانے سمیت اُن کی مکمل رہنمائی کے لئے اتوار 6 فروری کو ماہرین کی ایک ٹیم بھتکل پہنچ رہی ہے، جن کے اشتراک سے اتوار کو بھٹکل نوائط کالونی میں واقع بلال ہال میں ایک اہم پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس بات کی اطلاع بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کےصدر جناب عزیز الرحمن رکن الدین ندوی نے دی۔
View more
Sat, 05 Feb 2022 23:10:21
راجستھان حکومت نے جمعہ کو کورونا وائرس کے کم ہوتے معاملوں کے مدنظر پابندیوں میں ڈھیل دینے کے لیے ترمیم شدہ گائیڈلائنس جاری کی ہے جس میں مذہبی مقامات کو کھولنے کے ساتھ ہی رات 11 بجے سے صبح پانچ بجے تک کے نائٹ کرفیو کو ہٹانے کا بھی فیصلہ ہوا ہے۔
View more
Sat, 05 Feb 2022 22:49:28
ویسے تو ماضی میں بھی عصری تعلیمی اداروں میں برقع اور حجاب کا تنازع وقتاً فوقتاً سر اٹھاتا رہا ہے لیکن اس بار ساحلی علاقہ کے اڈپی سرکاری گرلز پی یو کالج سے اٹھنے والا یہ طوفان بڑی تیزی کے ساتھ دیگر علاقوں کی سرکاری کالجوں کے علاوہ پرائیویٹ کالجوں تک پھیلتا جا رہا ہے ۔
View more
Sat, 05 Feb 2022 22:46:14
کانگریس جنرل سکریٹری اور اتر پردیش کی انچارج پرینکا گاندھی کا قافلہ آج علی گڑھ میں پوری شان کے ساتھ نکلا۔ ہفتہ کے روز قصبہ میں روڈ شو کرتے ہوئے انھوں نے اِگلاس اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار پریتی دھنگر کے لیے عوام سے ووٹ کی اپیل کی اور کہا کہ ریاست میں کانگریس حکومت تشکیل پانے کی صورت میں نہ صرف خواتین کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے نظامِ قانون کو بہتر بنائے گی، بلکہ ریاست میں نوجوانوں، کسانوں و مزدورو
View more
Sat, 05 Feb 2022 22:39:51
بھلے ہی بی جے پی کریڈٹ نہ دینا چاہے لیکن کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی ’لڑکی ہوں، لڑ سکتی ہوں‘ مہم نے خواتین کے تحفظ کے ایشو کو انتخابات کا مرکزی موضوع بنا دیا ہے۔
View more
Sat, 05 Feb 2022 22:27:00
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے دوران ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے سامنے گورکھپور صدر سیٹ سے خواجہ شمش الدین کو پارٹی کا امیدوار بنایا ہے۔
View more
Sat, 05 Feb 2022 22:15:23
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں بی ایس پی کے ذریعہ سماج کے ہر طبقے کے امیدوار کو ٹکٹ دئیے جانے کا دعوی کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) پر مسلمانوں کو نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اکھلیش کو لگتا ہے کہ مسلمان ان کی جیب میں ہیں۔
View more
Sat, 05 Feb 2022 22:10:17
سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی یوگی حکومت کی تفریقانہ پالیسیوں سے عوام اس قدر ناراض ہیں کہ انتخابات کے بعد علی گڑھ ہی نہیں بلکہ پوری ریاست کے عوام بی جے پی پر تالا لگا دیں گے۔
View more
Sat, 05 Feb 2022 19:09:58
گوا اسمبلی انتخابات میں بے روزگاری اور خواتین کی سلامتی کو اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے کانگریس نے بی نے پی کی پرمود ساونت حکومت پر زوردار حملہ بولا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر رندیپ سرجے والا نے گوا انتخابات میں کانگریس کے انچارج دنیش گنڈو راؤ اور الکا لامبا کی موجودگی میں بڑھتی بے روزگاری اور خواتین کی سلامتی سے وابستہ معاملوں پر ایک کتابچہ جاری کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy