Mon, 07 Feb 2022 21:49:24
شیوسینا لیڈر سنجے راؤت نے اپنی بیٹیوں کی وائن کمپنی میں شراکت دار کے یہاں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی چھاپہ ماری کو سیاست سے متاثر قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگر کوئی ایجنسی سیاسی ہدف حاصل کرنے کے لیے جھوٹ بولتی ہے تو اسے بھگتنا بھی ہوگا۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 21:46:33
ترنمول کانگریس چیف اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی آئندہ اسمبلی انتخاب کے پیش نظر سماجوادی پارٹی چیف اکھلیش یادو کی حمایت کرنے کے لیے دو روزہ دورہ پر پیر کے روز لکھنؤ پہنچ رہی ہیں۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 21:43:54
قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی قیادت والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے بہار کو خصوصی درجہ دیئے جانے کے مطالبے کے سلسلے میں ایک دوسرے پر لگائے جا رہے الزام کے درمیان بی جے پی نے اس مطالبہ کو لے کر جے ڈی یو کو سچ کا سامنا کرایا ہے۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 21:41:10
اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے لیے کانگریس نے 28 مزید امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فہرست میں بھی 40 فیصد خواتین کو ٹکٹ دیئے جانے کا خیال رکھا گیا ہے۔ کانگریس کی جاری کردہ تازہ فہرست میں 10 خواتین کے نام شامل ہیں۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 21:23:31
ضلع شمالی کینرا میں نیشنل ہائی وے 66 کا چار لین توسیعی منصوبہ سیاست دانوں اور اثر و رسوخ والوں کی بار بار مداخلت کی وجہ سے ایسی دھیمی رفتار سے چل رہا ہے کہ پوری ایک دہائی کے بعد بھی اس کی تکمیل ہونا ممکن نظر نہیں آ رہا ہے ۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 09:27:41
کانگریس کی یوپی انچارج پرینکا گاندھی نے اسمبلی انتخابات میں اپنے روڈ شو کے دوران عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کانگریس پارٹی کو زیادہ سے زیادہ ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں محض کانگریس ہی وہ واحد جماعت ہے جو صوبہ اور ملک کو ترقی، روزگار، مہنگائی سے آزادی، خواتین کو مکمل حفاظت اور ترقی کی راہ پر لے جانے کام کرے گی۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 09:24:16
وادی کشمیر میں اتوار کے روز بھی ’ویک اینڈ ‘ لاک ڈاون نافذ رہنے سے ہر سو بازاروں میں سناٹا چھایا رہا اور کاروباری سرگرمیاں بھی ٹھپ ہو کررہ گئیں۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 09:20:00
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے الزام عائد کیا کہ ان کی پارٹی کی انتخابی مہم کے زور پکڑنے کے ساتھ ہی ریاست کے مختلف علاقوں میں پارٹی کے حامیوں کو دھمکیاں ملنا شروع ہوگئی ہیں ۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 09:09:51
کرناٹک کے ضلع اڈپی کالج کے حجاب تنازع سے اٹھی چنگاری نے کئی کالجزکو اپنی زدمیں لے لیاہے،اس کی آڑ میں جس طرح کا ماحول پیداکرنے کی کوشش کی جارہی ہے،اس سے لگتاہے کہ جمہوری ملک ہندوستان دوسری سمت کی طرف مڑچکاہے،اس سازش نے جمہوریت پسندوں کو سکتہ میں ڈال دیاہے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy