Mon, 07 Feb 2022 08:53:44
پنجاب انتخابات سے پہلے کانگریس میں وزیر اعلیٰ کے چہرے کو لے کر قیاس آرائیاں اب ختم ہو گئی ہیں - اتوار کو ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے اعلان کیاہے کہ چرنجیت سنگھ چنی کانگریس کا وزیر اعلیٰ چہرہ ہوں گے- میں نے چنی جی سے بات کی اور پوچھا کہ آپ کے والد کیا کرتے ہیں؟
View more
Mon, 07 Feb 2022 08:44:06
ریاست کی بی جے پی سرکار کس قدر مسلمانوں اوراسلامی اقاداروں کی مخالف ہے اس کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ کرناٹک کے وزیرتعلیم بی سی ناگیش نے حجاب معاملہ میں انتہائی سخت تیور اپناتے ہوئے تعلیمی اداروں کو سخت ہدایات جاری کی ہے اور کہا ہے کہ باحجاب طالبات کو کالجوں میں گھسنے ہی نہ دیا جائے۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 08:36:55
کرناٹک کے کالجوں میں حجاب میں ملبوس طالبات کے داخلے نہیں دینے کی تنقید کرتے ہوئے، اپوزیشن پارٹیوں نے ہفتہ کو مذہبی لباس پہننے کے حق، تعلیم کا حق اور مساوات کے حق کے تین اصولوں پر زور دیا-
View more
Sun, 06 Feb 2022 22:09:28
کالج اور اسکولوں کی انتظامیہ کمیٹیوں میں بی جے پی کے لیڈران اور اراکین اسمبلی ہی شامل رہیں گے تو طالبات کو انصاف کیسے ملےگا ؟ یہ سوال سوشیل ایکٹیویسٹ اورمینگلور کے ایڈوکیٹ دنیش ہیگڈے اولیپاڈی نے وزیر اعلیٰ کرناٹکا کو مراسلہ لکھتے ہوئے پوچھا ہے۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 19:28:39
نشاط نرسنگ ہوم کے بالمقابل نیشنل ہائی وے 66 پر ایک بائک پھسل کر گرگئی، جس کے نتیجے میں بائک سوار زخمی ہوگیا۔ حادثہ اتوار شام قریب 6:30 بجے پیش آیا۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 19:20:45
بھٹکل جماعت المسلمین قاضی مولانا عبدالرب خطیب ندوی کی دعاوں کے ساتھ بھٹکل جالی روڈ پر جامعۃ الصالحات کیمپس میں واقع کرائے کے فلیٹس پر مشتمل کامپلیکس بنام منازل الصالحات کا سنیچر شام کو افتتاح عمل میں آیا۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 18:55:24
ہم خیال سماجی تنظیموں کے فیڈریشن نے حجاب کا مسئلہ کھڑا کرنے اور ماحول خراب کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کلاک ٹاور کے پاس احتجاجی مظاہرا کیا ۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 18:53:31
حجاب تنازع میں پھنسی کنداپور سرکاری پی یو کالج اور بھنڈارکرس کالج کی متاثرہ طالبات اڈپی پہنچ کر ضلع کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سداشیو پربھو کو میمورنڈم دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انہیں پہلے کی طرح حجاب کے ساتھ کلاس میں حاضر ہونے اور اپنی تعلیم پوری کرنے کا موقع دیا جائے ۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 18:47:53
حجاب بمقابلہ زعفرانی شال تنازع کے پس منظر میں طالبات ، والدین اور مذہبی رہنماوں نے کنداپور کے بی بی ہیگڈے کالج پرنسپال پروفیسر کے امیش شیٹی ، بھنڈارکرس کالج پرنسپال ڈاکٹر این پی نارائن اور آر این شیٹی کالج کے پرنسپال نوین کے شیٹی کو میمورنڈم دیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy