Sun, 06 Feb 2022 13:50:50
امریکہ اور ایران کے تعلقات میں تبدیلی نظر آ رہی ہے اور ٹرمپ کے دور میں عائد پابندیاں ختم ہونا شروع ہو نے لگی ہیں ۔ حال ہی میں امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے ایران کے جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ہٹا نا شروع کر دیں۔واضح رہے یہ پابندیاں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 2020 میں نافذ کی تھیں۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 13:48:35
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر تین دراندازوں کو گولیاں مار کر ہلاک کیا ہے۔ بی ایس ایف ذرائع نے بتایا کہ سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف نے سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب کو قریب دو بجکر 35 منٹ پر تین افراد کی مشکوک نقل وحمل دیکھی۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 13:40:05
سری رنگا پٹن تعلقہ کے کے آر ایس گاؤں میں ایک چونکا دینے والی واردات میں ایک ہی خاندان کے چار بچوں سمیت پانچ لوگوں کا کسی نے بیہمانہ طور پر قتل کردیا ہے۔ جس سے پورے گاوں میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ پتہ چلا ہے کہ قتل کے لئے مہلک ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 13:24:22
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ اتر پردیش میں نفرت کی سیاست بہت زیادہ ہوگئی ہے اور اسمبلی انتخابات میں نوکریوں کی بات کی جائے توبہتر ہوگا۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 13:20:00
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر بے روزگاری کے مسئلے میں اضافے کا الزام لگاتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ مخلوط حکومت کے اقتدار میں آنے پر نہ صرف نئی بھرتیاں شروع کی جائیں گی، بلکہ ضرورت پڑنے پر عمر کی حد میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 13:16:19
کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کل لدھیانہ میں وزیر اعلیٰ کے چہرے کا اعلان کرنے سے پہلے ہی پارٹی کے اندر اعلیٰ کمان کے اس فیصلے کی بابت یکجہتی نظر نہیں آ رہی ہے۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 13:09:45
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے ایک لاکھ سے زائد نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے، یہ تعداد کل کے مقابلے میں 16 فیصد کم ہیں۔ اس کے ساتھ ہی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 865 افراد کی موت ہو گئی،
View more
Sun, 06 Feb 2022 13:01:53
اڈپی میں باحجاب طالبات کو کالج میں داخل ہونے کے بعد سے پیدا ہونے والا تنازعہ لگاتار شدید ہو رہا ہے۔ ہفتہ کے روز گلبرگہ میں کانگریس کی رکن اسمبلی کنیز فاطمہ کی قیادت میں مسلم طالبات اور خواتین نے احتجاج کیا۔ یہ خواتین کمرہ جماعت میں حجاب پہننے کے حق کا مطالبہ کر رہی تھیں۔
View more