Thu, 10 Feb 2022 02:36:58
کرناٹک میں حجاب معاملہ کو لے کر کانگریس قائد ڈی کے شیوکمار نے بی جے پی پر سنگین الزام عائد کرواتے ہوئے کہا کہ شیموگہ میں حجاب کی مخالفت کرنے کے لئے طلباء کو ا کسا کر ان میں زعفرانی شالوں کی تقسیم کرنے والا کوئی اور نہیں ، ایک ریاستی وزیر کا فرزند ہے۔ جس کے بعد اس شہر میں حالات بگڑ گئے۔ شیموگہ میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شیموگہ ضلع کے ایک وزیر کے فرزند نے بڑی تعداد میں زعفر
View more
Thu, 10 Feb 2022 01:56:22
13؍ سال کی طویل شنوائی کے بعد احمدآباد کی ایک خصوصی عدالت نے منگل کو فیصلہ سناتے ہوئے ۲۰۰۸ء کے احمدآباد سلسلہ وار بم دھماکوں کے 77؍ ملزمین میں سے 28؍ کو ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر بری کردیا البتہ 49؍کو خاطی قراردیا ہے۔
View more
Thu, 10 Feb 2022 00:55:07
کرناٹکا ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ریتو راج اوستھی نے بدھ کوتین ججس پر مشتمل توسیعی بینچ تشکیل دی جس مں وہ خود بھی شامل ہیں، ان کے ساتھ ساتھ جسٹس کرشنا ایس ڈکشت اور جسٹس قاضی زیب النساء محی الدین کو بینچ میں شامل کیا گیا ہے۔ بینچ جمعرات کو حجاب کے معاملے پر سماعت کرے گا۔
View more
Thu, 10 Feb 2022 00:49:03
منگلورو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کسٹمز نے 7 اور 8 فروری کو انجام دی گئی دو الگ الگ کارروائیوں میں 25.18 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی ضبط کی ہے ، جسے کسی قانونی جواز اور دستاویز کے بغیر اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی ۔
View more
Wed, 09 Feb 2022 23:30:50
ریاست کرناٹک کے اُڈپی میں حجاب کا معاملہ اُٹھنے کے بعد ایک طرف ایک طالبہ نے معاملہ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے ایڈوکیٹ طاہرحُسین کی خدمات حاصل کیں تو اُڈپی مسلم اُوکوٹا نے معاملے کی پیروی کے لئے اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (اے پی سی آر) سے رابطہ کیا اور اے پی سی آرنے معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے کرناٹک ہائی کورٹ کے سابق ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل اور سپریم کورٹ کے سنئیر وکیل دیودت
View more
Wed, 09 Feb 2022 19:30:38
تعلقہ کے کونار میں خوشی کے لمحے اُس وقت غم میں تبدیل ہوگئے جب ایک گھر کے نوجوان کی نعش قریبی جنگل میں درخت سے لٹکتی ہوئی پائی گئی۔ مہلوک نوجوان کی شناخت منجوناتھ سومیّا گونڈا (35) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 09 Feb 2022 15:41:55
ایک مسلم طالبہ کی طرف سے حجاب کو لے کر کرناٹکا ہائی کورٹ سے رجوع ہونے کے بعد آج بدھ کو عدالت نے حجاب معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے پر بڑے بینچ کی توجہ کی ضرورت ہے، اس لئے اس معاملہ کو بڑے بینچ کے حوالے کیا جاتا ہے۔
View more
Wed, 09 Feb 2022 13:15:42
بھٹکل نوائط کالونی تعلقہ اسٹڈیم میں جاری ایک کرکٹ میچ کے دوران ایک کھلاڑی کے سر کو گیند لگ گئی، جس کے تنیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ حادثہ منگل کو پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy