Fri, 11 Feb 2022 20:44:16
دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر اروند کیجریوال نے جمعہ کو گوا کے ووٹروں سے عام آدمی پارٹی کو ریاست میں خدمت کرنے کا موقع دینے کی اپیل کی۔
View more
Fri, 11 Feb 2022 20:42:00
جسٹس منیشورناتھ بھنڈاری کو مدراس ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔ جسٹس بھنڈاری کی تقرری کے علاوہ تین دیگر ہائی کورٹس میں 16 ججوں کی تقرری کی گئی ہے۔ مرکزی وزارت برائے قانون و انصاف کے محکمہ انصاف کی طرف سے جمعرات کو تقرریوں سے متعلق الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کئے گئے۔
View more
Fri, 11 Feb 2022 20:32:42
سورتکل ٹول گیٹ کو ہٹانے کا مطالبہ لے کر آپات باندھوا ادارہ کے آصف نے کیچڑ کے گڑھے میں لت پت ہونے کا جو مسلسل احتجاج شروع کیا ہے وہ پانچویں دن میں داخل ہوگیا۔
View more
Fri, 11 Feb 2022 20:24:33
پارلیمنٹ کی ایک قائمہ کمیٹی نے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی اپنی رپورٹ میں کہا کہ ملک کے 257 تھانوں میں گاڑی نہیں ہے اور 638 میں ٹیلی فون نہیں ہے۔
View more
Fri, 11 Feb 2022 15:10:55
سعودی عرب کے خلاف حوثی باغیوں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ خاص کر یمن کی سرحد سے قریب ابہا ایئر پورٹ پر کئی بار ڈرون حملے ہوئے ہیں ۔
View more
Fri, 11 Feb 2022 15:00:47
ناکافی شواہدکی بنیاد پر انڈین مجاہدین گجرات مقدمہ سے بری کئے گئے28 میں سے9 ملزمین کی14سال کے طویل انتظار کے بعد گزشتہ شام سابرمتی جیل سے رہائی عمل میں آئی۔
View more
Fri, 11 Feb 2022 14:39:23
اتر پردیش میں قانون ساز اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے جمعرات کو ہونے والی پولنگ مجموعی طورپر پُرامن رہی اور شام 66 بجےتک60.51 فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ جمعرات کی صبح7 بجے پُرامن طریقے سے11؍ اضلاع کی58 سیٹوں پر پہلے سے طے شدہ وقت کے مطابق پولنگ شروع ہوگئی۔
View more
Thu, 10 Feb 2022 23:32:55
بھٹکل جامع مسجد کے قریب واقع محکمہ شرعیہ کی عمارت کے بالائی حصہ میں طالبات اور خواتین کو دین کی تعلیم سے آراستہ کرنے ایک خوبصورت ہال کا افتتاح کیا گیا جہاں پیر 14 فروری سے کلاسس شروع ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy