Wed, 02 Feb 2022 12:10:23
مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات نے مقبول ملیالم نیوز چینل میڈیا ون (Media One) پر پابندی عائد کرنے کے بعد کیرالہ ہائی کورٹ نے پابندی کے حکم کو عارضی طور پرٹال دیا اور اگلی تاریخ تک کے لئے اسٹے دے دیا ہے۔ جماعت اسلامی کی حمایت والے ملیالم زبان کے معروف نیوز چینل میڈیا ون کی نشریات کو مرکزی وزارت نے ’سیکورٹی وجوہات‘ کا حوالہ دیتے ہوئے روک دیاتھا۔ خیال رہے کہ چینل پیرکی دوپہر کو آف ایئر ہو گیاتھا م
View more
Wed, 02 Feb 2022 11:58:43
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے منگل کوعام بجٹ پیش کر دیا۔ سیاسی طور پر ہر بار کی طرح برسراقتدار طبقہ اسے ایک مکمل اور جامع بجٹ قرار دے رہا ہے تو اپوزیشن اسے عوام مخالف بجٹ کہہ رہا ہے۔ ان ستائش اور الزامات کو درکنار کرتے ہوئے اگر بجٹ پر غور کیا جائے تو یہ بات یقینی طور پر کہی جا سکتی ہے کہ اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ البتہ حکومت نے اسے ایک جدید بجٹ ثابت کرنے کیلئے اس میں سب سے زیادہ ڈیجیٹلائزیشن
View more
Wed, 02 Feb 2022 11:52:49
مغربی بنگا ل میں گورنر جگدیپ دھنکر اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے درمیان جاری سرد جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ایک دن قبل وزیراعلیٰ کے ذریعہ گورنر کو ٹویٹر پر بلاک کئے جانے اور گورنر کو ہٹانے کی درخواست کے ساتھ صدر جمہوریہ سے ترنمول کانگریس کے ایک وفد کی ملاقات کے بعد منگل کو گورنر نے وزیراعلیٰ کو وہاٹس ایپ کے ذریعہ ہم آہنگی کے نام سے ایک طنزیہ پیغام پوسٹ کیا ہے۔ بعد ازاں گورنر نے وہاٹس
View more
Wed, 02 Feb 2022 11:41:27
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے23۔2022کے مالیاتی سال کے عام بجٹ میں اگلے 25سال کا ویژن پیش کرتے ہوئے ہندوستان میں عالمی معیار کے اقتصادی اور سماجی بنیادی ڈھانچے کو قائم کرنے اور ہر گاؤں اور بستی کو اس سے منسلک کرنے کے عزم کے ساتھ سرمایہ کاری کے اخراجات میں خاطر خواہ اضافے کی تجاویز پیش کیں۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 11:27:50
یوم جمہوریہ کے موقع پر دستور ہند کے معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی تصویر ہٹانے والے جج کے خلاف دلت سنگھرش سمیتی کی جانب سے چکمگلورو بند منایاگیا،جو کامیاب رہا۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 11:17:33
وہ مہان لیڈرعوام کو مار کر آگ لگانے کا کام کرنے کیلئے آئے ہوئے ہیں،ضلع کے عوام کو چاہئے کہ بیدار رہیں۔یہ بات سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہی۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 11:11:32
آئی پی ایس افسر روی چنناور نے بتا یا کہ حالیہ دنوں میں سو شیل میڈیا پر چند افراد نے کے اور ان کے اہل خانہ کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 11:05:55
وجیا نگر پو لیس تھانہ کے پو لیس انسپکٹر گرو راج نے کہا کہ ہر ایک کو ٹرافک قوانین پر عمل کر نا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ جرمانہ کے ڈر سے غیر معیاری ہیلمٹ کا استعمال نہ کریں بلکے اپنی جان کی حفاظت کے لئے معیاری آئی ایس آئی مارک کا ہیلمٹ استعمال کریں۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 10:59:20
بنگلورو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر کے آر وینو گوپال نے کہا کہ بغیر اجازت احتجاج کرتے ہو ئے پو لیس کو مداخلت کرنے کا ماحول پیدا کرنے والے طلبہ کے خلاف سخت کارروائی کی جا ئے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy