Sun, 30 Jan 2022 18:12:53
آسارکیری کے قریب صدیق اسٹریٹ میں واقع مسجد سیدنا عمر بن الخطاب کے باہر عوام الناس کو صاف و شفاف پانی فراہم کرنے کے مقصد سے واٹر فلٹر کی سہولت کا آج اتوار بعد نماز عصر بھٹکل جماعت المسلمین قاضی کے ہاتھوں افتتاح کیا گیا۔
View more
Sun, 30 Jan 2022 17:39:21
جالی پٹن پنچایت سے نقلی ڈیتھ سرٹفکیٹ بنوا کرانشورنس کے کروڑوں روپوں پر ہاتھ صاف کرنے کی کوشش کا جو سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا تھا اس میں ملوث کلیدی ملزم ایچ وی ہرش وردھن کو میسورو سینٹرل جیل سے بھٹکل ٹاون پولیس نے تفتیش کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔
View more
Sun, 30 Jan 2022 13:00:45
بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن مسقط کی نئی انتظامیہ کے لئے 27 جنوری کو عام انتخابات منعقد ہوئے جس میں 25 ممبران کا انتخاب عمل میں آیا۔
View more
Sun, 30 Jan 2022 11:47:51
جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کو لے کر ایک غیر ملکی میڈیا کے تازہ انکشاف کے بعد ہندوستان میں سیاسی پارہ بڑھ گیا ہے۔ کانگریس نے ایک بار پھر مرکز کی مودی حکومت پر حملہ شروع کر دیا ہے۔ اسی درمیان انڈین یوتھ کانگریس نے آج دہلی کی سڑکوں پر اتر کر مودی حکومت کے خلاف زوردار مظاہرہ کیا۔
View more
Sun, 30 Jan 2022 11:45:12
پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر انتخاب تشہیر زوروں پر ہے۔ اس درمیان اوپینین پول یعنی عوام کے رجحانات پر مبنی سروے لگاتار سامنے آ رہے ہیں۔ الگ الگ میڈیا ادارے اپنے اپنے طریقے سے سروے کر رہے ہیں، لیکن ایگزٹ پول کو لے کر انتخابی کمیشن نے ایک حکم جاری کیا ہے جس کا میڈیا اداروں کو پابند ہونا پڑے گا۔
View more
Sun, 30 Jan 2022 11:40:09
دہلی پولیس کے وکیل نے جمعہ کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد کی ضمانت عرضی کی مخالفت کرتے ہوئے فروری 2020 کے فساد کی مبینہ سازش کا موازنہ امریکہ میں 9/11 کے دہشت گردانہ حملے سے کیا۔
View more
Sun, 30 Jan 2022 11:35:40
دہلی کی سرحدوں پر ایک سال سے بھی زیادہ عرصہ تک چلے کسان آندولن کا اہم چہرہ رہے کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے پھر سے آندولن کا اعلان کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ 31 جنوری کو ملک بھر کے کسان سرکاری افسروں کے دفاترپر جمع ہوں گے۔
View more
Sun, 30 Jan 2022 11:30:25
شیوسینا کی رہنما اوررکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی نے پیگاسس اسنوپنگ سافٹ ویئر کی مبینہ خریداری اور استعمال پر جھوٹ بولنے کے لیے مرکزی حکومت کو جم کر ہدف تنقید بنایا۔ واضح رہے ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ہندوستان نے یہ سافٹ ویئر 2017 میں ہتھیاروں کے سودے کے ایک حصے کے طور پر خریدا تھا۔
View more
Sun, 30 Jan 2022 10:48:11
ریاستی وزیر برائے صحت وخاندانی بہبود ڈاکٹر کے سدھاکر نے بتایا کہ ریاست کے 6اضلاع میں اغذیہ کی قلت زیادہ ہے اور اس مسئلہ کو حل کرکے اگلے سال نیتی آیوگ کے طبی گراف میں ریاست کو ٹاپ 3میں جگہ دلانے کی کوشش کی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy