Mon, 16 May 2022 20:42:01
قومی راجدھانی میں گرمی ریکارڈ 49 ڈگری سیلسیس درج کیے جانے کے ایک دن بعد پیر کو دھول بھری آندھی اور ہلکی بارش کے آثار ہیں، جس سے اس ہفتے کی شروعات سے ہی چلچلاتی گرمی سے کچھ راحت ملنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں آج درجہ حرارت 41 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ یہ اتوار کو دارالحکومت میں کچھ مقامات پر ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سے کم از کم پانچ ڈگری سیلسیس نی
View more
Mon, 16 May 2022 18:04:00
بھٹکل کا مشہور و معروف دینی درس گاہ جامعہ اسلامیہ سے فارغ ہونے والے 130 طلبہ اتوار شب ایک ساتھ اعلیٰ تعلیم کے لئے بذریعہ ٹرین لکھنو ندوۃ العلماء کے لئے روانہ ہوئے، اس موقع پر بھٹکل ریلوے اسٹیشن پر طلبہ سمیت اُن کو چھوڑنے کے لئے آئے ہوئے عزیز و اقارب کا ہجوم جمع ہوگیا ۔
View more
Mon, 16 May 2022 08:37:59
راجیو کمار نے اتوار کے روز چیف الیکشن کمشنرکا عہدہ سنبھال لیا، راجیو کمار نے نرواچن سدن میں 25ویں چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کہا کہ بہتر انتخابی انتظامات اور انعقاد کے لیے ووٹر خدمات کو شفاف اور آسان بنایا جائے گا،
View more
Mon, 16 May 2022 08:07:00
کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی نے اتوار کو کہا کہ کابینہ کی توسیع پر حتمی فیصلہ دو دنوں بعد لیا جائے گا۔ ہم قانون ساز کونسل اور راجیہ سبھا کے انتخابات میں بہت مصروف ہیں۔ کور کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو ہو گا۔
View more
Mon, 16 May 2022 07:47:41
بابری مسجد کی شہادت اور پھر سپریم کورٹ کے ذریعے مسلمانوں کے ہاتھ سے اس مسجد کے نکلنے کے بعد شدت پسند تنظیمیں ایک کے بعد دوسری مسجدوں کو نشانہ بنانے میں لگے ہوئے ہیں، ایسے وقت جبکہ وارنسی میں گیان واپی مسجد کا تنازعہ جاری ہے، کرناٹک کے ضلع منڈیا کے سری رنگاپٹن کی جامع مسجد اب شدت پسند تنظیموں کی نظروں میں آگئی ہے۔ اصل مسائل سے عوام کا دھیان ہٹانے کے لئے اس طرح کی تنظیمیں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں ک
View more
Mon, 16 May 2022 07:31:25
پیرکے دن سے ریاست بھر میں رواں تعلیمی سال 23-2022 کے لئے اسکول کھل رہے ہیں۔ ریاستی محکمہ تعلیم کی طرف سے ہدایت دی گئی ہے کہ اسکولوں میں بچوں کا استقبال مٹھائیوں سے کیا جائے ۔
View more
Mon, 16 May 2022 07:19:02
) سابق وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کے فرزند بی وائی وجیندرا کو لیجس لیٹیو کونسل کا ٹکٹ دینے کا بی جے پی کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے۔
View more
Mon, 16 May 2022 07:10:01
راجستھان کے ادے پور میں جاری کانگریس کے نوسنکلپ شیویر کے دوران کرناٹک اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے ملک کی معاشی صورتحال پر ایک تفصیلی دستاویز پیش کیا جس میں انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے معاشی امور پر اعداد وشمار چھپائے جا رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy