Sun, 15 May 2022 21:23:00
کیرالہ کے چیف سکریٹری ڈاکٹر وی پی جوئے نے ریاست میں اگلے تین دن شدید بارش کی پیشن گوئی کے بعد یہاں کے مختلف ضلعوں میں ریڈ، آرینج اور یلو الرٹ جاری کئے جانے کے پیش نظر سبھی ضلع مجسٹریٹوں کو اپنے اپنے ضلعوں میں احتیاطی اقدامات اٹھانے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Sun, 15 May 2022 21:19:31
قومی راجدھانی دہلی میں چلچلاتی گرمی سے فی الحال راحت ملنے کی کوئی امید نظر نہیں آ رہی اور اتوار کو پارہ 45 ڈگری سیلسیس کو چھونے کا امکان ہے۔
View more
Sun, 15 May 2022 21:04:45
کانگریس پارٹی کے سہ روزہ 'چنتن شیویر' کے دوران بیلٹ پیپر پر انتخابات کے مطالبہ کی تجویز پیش کی گئی، لیکن ذیلی گروپ نے اسے ٹھکرا دیا اور کہا کہ یہ تمام جماعتوں کی تشویش ہے اور اس کا فیصلہ آل پارٹی میٹنگ میں کیا جائے گا۔ تجویز یہ تھی کہ کانگریس پارٹی کو اس مسئلہ پر قرارداد لانی چاہئے، لیکن پارٹی نے کہا کہ یہ کیمپ پارٹی کی اندرونی بحث اور مستقبل کے ایجنڈے کے لیے ہے۔
View more
Sun, 15 May 2022 20:59:50
تریپورہ میڈیکل کالج میں ڈینٹل سرجری کے پروفیسر مانک ساہا نے اتوار کو یہاں تریپورہ کے 12ویں وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا۔
View more
Sun, 15 May 2022 20:54:08
جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمرعبد اللہ نے اتوار کے روز کہا کہ ”خصوصی پوزیشن کے خاتمے کے بعد گزشتہ اڑھائی سال میں جموں وکشمیر کے اندر کہیں پر بھی عوام کی زندگیوں میں بہتری نہیں آئی، جس بہتری کے اعلانات کئے گئے تھے۔
View more
Sun, 15 May 2022 17:45:15
شرالی نیشنل ہائی وے پر بھٹکل سے ہوناور جانے کے دوران پولس جیپ کی ٹکر سے راہ چلتی خاتون کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت بھٹکل ساگر روڈ کے قریب ڈی پی کالونی کی رہنے والی وجیا ہوناورکر (69) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 15 May 2022 12:59:05
ملک میں مندر، مسجد ، حجاب ، حلال، جھٹکہ کے مسائل اور فرقہ پرستانہ تجارت و کاروبار رجحان کو فروغ دے کر اقلیتوں اور بالخصوص مسلمانوں کے خلاف منافرت اور بغض و عناد کا جو ماحول پیدا کیا گیا ہے اس سے ہر امن پسند اور انصاف پرور آدمی تشویش کا شکار ہوگیا ہے اور اس طرزفکر کو جمہوریت اور ملکی سالمیت کے خطرہ مان رہا ہے ۔ اس نفرت انگیز ماحول کے خلاف آپسی بھائی چارگی اور بقائے باہمی کے پیغام کو عام کرنے کے مقص
View more
Sun, 15 May 2022 12:16:56
تریپورہ سے ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ بپلب دیب کو بی جے پی نے ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد انھوں نے اپنا استعفیٰ نامہ گورنر کے حوالے کر دیا۔ اب بپلپ کمار دیب کی جگہ نئے وزیر اعلیٰ کی تقرری ہوگی۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بپلب کمار دیب نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے دہلی میں ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے بعد ہی طے ہو گیا تھا کہ بی جے پی انھیں وزیر اعلیٰ کے عہدہ سے جلد ہٹانے والی ہے۔
View more
Sun, 15 May 2022 12:08:02
چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) این۔ وی رمنا نے ہفتہ کے روز کہا کہ امن تبھی قائم ہوگا جب لوگوں کے وقار اور حقوق کو تسلیم کیا جائے گا اور ان کا تحفظ کیا جائے گا۔ چیف جسٹس نے یہ بیان سری نگر میں ہائی کورٹ کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ روایت کی تعمیر کے لیے صرف قوانین ہی کافی نہیں ہیں، اس کے لیے اعلیٰ نظریات کے حامل افراد کی ضرورت ہوتی ہے، جو قانون کے دائرے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy