Tue, 17 May 2022 07:35:36
کرناٹک بھر میں پیر سے اسکولس کھل گئے۔ اس کے ساتھ ہی نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا۔ کورونا کی چوتھی لہر کے خدشات اور بعض اضلاع میں گرم لہر کے سبب درجہ حرارت میں اضافہ کے درمیا ن پیر سے ریاستی حکومت نے اسکولس کھول دئیے ریاست بھر میں تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر اسکولوں کو سجایا گیا اور بچوں میں مٹھائیاں تقسیم کر کے ان کا استقبال کیا گیا۔
View more
Tue, 17 May 2022 07:26:41
اتر پردیش، مہاراشٹرا اور دیگر ریاستوں کے بعد اب کرناٹک میں مدرسو ں میں قومی ترانہ پڑھنے کی پابندی کو لے کر ہندو شدت پسند تنظیموں کی طرف سے شروع کی گئی تحریک پر شہر کے شانتی نگر کے رکن اسمبلی این اے حارث نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 17 May 2022 00:01:36
کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے بینشور دھام میں 132 کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے جانے والے پل کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس دوران انہوں نے بانسواڑہ میں ایک جلسہ عام سے خطاب بھی کیا۔
View more
Mon, 16 May 2022 23:59:06
تاج محل کے تہہ خانے میں بند 22 کمروں کو لے کر ان دنوں تنازعہ جاری ہے۔ ان کمروں کی تصاویر آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی)یعنی محکمہ آثارِ قدیمہ نے جاری کردی ہیں۔
View more
Mon, 16 May 2022 23:37:19
لاوڈ اسپیکر پر اذان کے تعلق سے بات چیت کرتے ہوئے کرناٹک وقف بورڈ کے چیئرمین این کے محمد شفیع سعدی نے کہاکہ مسلم علمائے کرام سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اذان پر مناسب فیصلہ کریں گے۔
View more
Mon, 16 May 2022 21:20:59
گیان واپی مسجد معاملہ نے اُس وقت ایک نیا موڑ لے لیا جب وارانسی کورٹ نے حکم دیا کہ جس وضو خانہ کے تالاب سے پتھر برآمد ہوا ہے، اُسے مہر بند کیا جائے۔ ایک طرف اس پتھر کو شیولنگ کہا جارہا ہے تو دوسری طرف سوشیل میڈیا پر مسیجس وائرل ہورہی ہیں کہ تالاب میں پانی کے فوارے کا پتھر برآمد ہوا ہے، مگر اُسے شیولنگ قرار دیا جارہا ہے۔
View more
Mon, 16 May 2022 21:08:38
کانگریس کی اُدے پور چنتن میٹنگ کے بعد راجستھان کے سی ایم اشوک گہلوت نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر بڑا حملہ کیا ہے۔ گہلوت نے اے این آئی کو دیئے اپنے انٹرویو میں کہا کہ مختلف ریاستوں میں حالیہ فسادات کے تمام ملزمین کا تعلق سنگھ اور بی جے پی سے ہے، اٹلی سے نہیں۔
View more
Mon, 16 May 2022 21:05:57
بیشتر اسکولوں میں گرمی کی چھٹیاں چل رہی ہیں۔ اس موسم میں ریلوے نے اچانک مسافروں کے لیے ایک نئی مصیبت کھڑی کر دی ہے۔ ریلوے 17 مئی سے 8 جون کے درمیان 20 سے زائد ٹرینوں کو معطل کر دیا ہے اور 4 سے زائد ٹرینوں کے وقت اور روٹ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ریلوے کا یہ فیصلہ ان لوگوں کے لیے مصیبت بھرا ثابت ہونے والا ہے جنھوں نے لمبی لمبی لائن لگا کر ریزرویشن کرایا اور وہی ٹرین منسوخ ہو گئیں۔ ریلوے کے اچانک اس ف
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy