Mon, 14 Nov 2022 20:57:08
گجرات اسمبلی انتخاب میں جیت درج کرنے کے لیے سبھی سیاسی پارٹیاں پورے زور و شور سے لگی ہوئی ہیں۔ گزشتہ انتخاب میں کچھ سیٹوں سے پیچھے رہنے والی کانگریس کی تیاری اس بار زوردار ہے۔ پارٹی نے گجرات کے اقتدار میں واپسی کے لیے 42 لیڈروں پر مشتمل ایک اسپیشل ٹیم تیار کی ہے۔ اس کے لیے کانگریس نے 5 بڑے لیڈروں کو زونل آبزرور بنایا ہے، جب کہ 32 لیڈروں کو لوک سبھا آبزرور اور 5 لیڈروں کو ایڈیشنل آبزرور مقرر کی
View more
Mon, 14 Nov 2022 20:46:23
دہلی پولیس نے ہفتہ کے روز ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے جس نے اپنی معشوقہ کا قتل کرکے اس کی لاش کے 35 ٹکڑے کئے اور پھر 18 دنوں کے دوران ان ٹکڑوں کو شہر کے مختلف مقامات پر پھینک دیا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ دہلی کے مہرولی میں ماہ مئی میں پیش آیا تھا۔
View more
Mon, 14 Nov 2022 20:32:30
درگا پرمیشوری مندر اور ماری جاترا مہوتسوا کے صدر راما موگیر کے مطابق شیرالی کے الوے کوڈی میں 10جنوری 2023 کو پانچواں ماری جاترا منعقد ہوگا۔
View more
Mon, 14 Nov 2022 20:29:06
بھٹکل تعلقہ کے دیہی علاقوں میں مویشیوں کے اندر لمپی اسکن ڈیسیز کے معاملات میں اضافہ کی وجہ سے کسانوں اور عوام میں تشویش بڑھ گئی ہے۔
View more
Mon, 14 Nov 2022 20:24:43
محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق 17 نومبر تک شمالی کینرا،اڈپی اور جنوبی کینرا سمیت ریاست کے 20 اضلاع میں بھاری برسات ہو سکتی ہے۔
View more
Mon, 14 Nov 2022 20:20:46
سورتکل ٹول گیٹ کو بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک مدت سے جو احتجاج کیا جا رہا تھا اسے آج اس وقت کامیابی ملی جب ٹول گیٹ پر ٹیکس وصولی بند کیے جانے کی اطلاع رکن پارلیمان اور بی جے پی کے ریاستی صدر نلین کمار کٹیل نے ایک ٹویٹ کے ذریعہ دی۔
View more
Mon, 14 Nov 2022 13:16:03
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مراٹھواڑہ کے ضلع ہنگولی میں کلم نوری تعلقہ میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے بھارت جوڑو یاترا کے مقاصد کا ایک بار پھر تذکرہ کیا۔
View more
Mon, 14 Nov 2022 12:24:31
ریاستی وزیر برائے صحت وخاندانی بہبود ڈاکٹر کے سدھاکر نے بتا یا کہ ریاست میں غریب،پسماندہ اور درمیانی طبقات کو رعایتی قیمت میں ادویات اور سرجری کے ساز وسامان فراہم کرنے پردھان منتری جن اوشدھی اسکیم بہتر طریقہ سے جاری کی جارہی ہے اور ابتک1,052جن اوشدھی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy