Sun, 13 Nov 2022 11:12:45
جب سے ایلن مسک نے ٹوئٹر کو اپنے قبضے میں لیا ہے، لگاتار ایسے فیصلے صادر ہو رہے ہیں جو ٹوئٹر صارفین ہی نہیں کمپنی کے ملازمین کو بھی جھٹکا دے رہے ہیں۔ ایک تازہ فیصلے میں ایلن مسک نے پھر ملازمین کو جھٹکا دیا ہے، اور یہ جھٹکا چھوٹا موٹا نہیں بلکہ بہت شدید ہے۔
View more
Sun, 13 Nov 2022 00:12:45
کیرالا کی سی پی آئی ایم حکومت نے گورنر کو ریاستی یونیورسٹیوں کے چانسلر کے عہدہ سے ہٹانے کا آرڈیننس گورنر کی منظوری کے لئے راج بھون بھیج دیا۔
View more
Sat, 12 Nov 2022 23:15:12
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن بی جے پی کا ایک کٹھ پتلی ہے اور اسی پارٹی کے اشارے پر جموں وکشمیر میں انتخابات کے انعقاد کا اعلان کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ سرکار صرف ووٹ بٹورنے کے لئے کشمیری پنڈتوں کے دکھ درد کا استعمال کرتی ہے ورنہ اس پارٹی کو کسی کی کوئی فکر نہیں ہے۔
View more
Sat, 12 Nov 2022 23:00:12
شملہ تا اسپیتی کی برفانی چوٹیوں تک ہماچل پردیش میں لوگوں نے نئی حکومت منتخب کرنے کے لئے ہفتہ کے دن ووٹ ڈالے۔ الیکشن کمیشن کے بموجب شام 5 بجے تک 65.92فیصد رائے دہی ہوئی۔
View more
Sat, 12 Nov 2022 13:20:41
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ایک آئینی بنچ 24 نومبر کو مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان دارالحکومت کے علاقے میں نوکرشاہوں کی کمان اپنے اپنے ہاتھ میں رکھنے کے تنازعہ کی سماعت کرے گی۔ اس دوران سپریم کورٹ نے متعلقہ معاملے میں کوئی بھی حلف نامہ داخل کرنے پر روک لگا دی۔
View more
Sat, 12 Nov 2022 13:02:54
ٹی وی اداکار سدھانت ویر سوریہ ونشی کی جم میں ورزش کے دوران آج موت واقع ہوگئی۔ ان کی عمر 46 برس تھی۔ انہوں نے کئی مشہور ٹی وی شوز میں کام کیا تھا جن میں کیوں رشتوں میں کٹی بٹی، کسم اور وارث شامل ہیں۔
View more
Sat, 12 Nov 2022 12:59:05
جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے جمعہ کے روز جھارکھنڈ اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے دوران ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی پر سنگین الزام عائد کیا ہے۔
View more
Sat, 12 Nov 2022 12:56:11
وارانسی کے گیان واپی مسجد معاملے میں جمعہ کے روز سپریم کورٹ میں ایک عرضی پر سماعت ہوئی۔ عرضی ہندو فریق کے ذریعہ داخل کی گئی تھی کیونکہ گزشتہ 17 مئی کو مبینہ ’شیولنگ‘ (جسے مسلم فریق فوارہ قرار دے رہا ہے) کو کسی طرح کا نقصان نہ پہنچانے سے متعلق جو عبوری حکم جاری کیا گیا تھا اس کی مدت 12 نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔ اس تعلق سے آج سپریم کورٹ نے اعلان کیا کہ آئندہ حکم تک وضو خانہ اور متنازعہ ڈھانچہ کے تح
View more
Sat, 12 Nov 2022 12:36:36
سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے تمام قاتلوں کو رہا کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر انڈین نیشنل کانگریس نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری انچارج شعبہ مواصلاات جے رام رمیش نے کہا کہ یہ فیصلہ ’ناقابلِ قبول اور مکمل طور پر غلط ہے!‘
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy