Sun, 13 Nov 2022 22:03:16
تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ میں پیش آئے خطرناک سڑک حادثہ میں 5افراد ہلاک اوردیگر کئی زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ہفتہ کی شب منگالا۔سوریہ پیٹ کے نواح کی قومی شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب لاری کے ڈرائیور نے اس کاتوازن کھودیااور یہ لاری، رانگ سائیڈ آنے والے ٹریکٹر سے ٹکراگئی۔
View more
Sun, 13 Nov 2022 21:27:50
شاندار آل راؤنڈر بین اسٹوکس (ناٹ آؤٹ 52) کی نصف سنچری کی بدولت انگلینڈ نے اتوار کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ کا خطاب دوسری بار جیت لیا۔
View more
Sun, 13 Nov 2022 21:07:52
سپریم کورٹ کالیجیم کی طرف سے ہائی کورٹس میں ججوں کی تقرری کے لئے سفارش کیے جانے کے باوجود مرکزی حکومت کی طرف سے خالی اسامیوں کو پُر نہ کرنے پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کے رویہ کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔
View more
Sun, 13 Nov 2022 12:22:33
کانگریس نے اقتصادی طور پر کمزور طبقات کے لیے ریزرویشن کو جائز قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے ہمیشہ ان طبقات کو ریزرویشن دینے کی حمایت کی ہے۔
View more
Sun, 13 Nov 2022 12:11:11
دہلی-این سی آر میں ہوا کی سمت میں بدلاؤ کے سبب گزشتہ کچھ دنوں میں فضائی آلودگی میں کمی دیکھی گئی تھی، لیکن ہفتہ کی صبح دہلی-این سی آر کے کئی حصوں میں 400 سے زیادہ پی ایم 2.5 درج کرنے کے ساتھ حالات بگڑنے شروع ہو گئے۔ آن لائن کمیونٹی پلیٹ فارم لوکل سرکل نے ایک فالو-آن سروے کیا جسے دہلی، نوئیڈا، غازی آباد، گروگرام اور فرید آباد کے باشندوں سے 22000 سے زیادہ جوابات حاصل ہوئے۔
View more
Sun, 13 Nov 2022 12:04:31
بی جے پی رکن اسمبلی انل سنگھ کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس کے بعد وہ مخالفین کے نشانے پر آ گئے ہیں۔ ویڈیو میں بی جے پی رکن اسمبلی افسران کو کہتے دکھائی دے رہے ہیں کہ ’’اگر ہمارے یہاں آنے پر افسران اپنی سیٹ سے کھڑے نہیں ہوئے تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔‘‘ ساتھ ہی بی جے پی رکن اسمبلی نے افسروں کی کرسی کی اونچائی کو لے کر بھی اعتراض کیا۔
View more
Sun, 13 Nov 2022 12:01:03
مورخہ 11 نومبر جمعرات کی شام کو بحرین میں منعقدہ بھٹکل مسلم جماعت کا “نوائط مِلن” پروگرام نہایت کامیاب رہا جس میں بحرین کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر بھٹکل کے عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
View more
Sun, 13 Nov 2022 11:51:52
گجرات میں اسمبلی انتخاب کی سرگرمی عروج پر ہے۔ اس درمیان انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے ریاست کے 13 اضلاع کے تقریباً 150 ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کر دی ہے۔
View more
Sun, 13 Nov 2022 11:34:20
گجرات میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے کانگریس نے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے جسے سیاسی پنڈتو ں کی جانب سے بھی کافی اہم قرار دیا جارہا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت سمیت کئی لیڈروں نے اسے یہاں جاری کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy