Sat, 12 Nov 2022 11:22:41
جامع مسجد میں صدر اور نائب صدر کے انتخابات کے سلسلے میں چند روز قبل جو ہنگامہ اور مارپیٹ کا معاملہ ہوا تھا ، اس کا سلسلہ ختم ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے ، کیونکہ جمعہ دن اسی مسئلہ پر دو گروہوں کے درمیان دوبارہ کھلے عام مارپیٹ کا واقعہ پیش آیا ۔
View more
Sat, 12 Nov 2022 11:20:15
ہوناور تعلقہ کے ارے انگڈی میں توٹی گنڈی نامی مقام پر جائداد کے مسئلہ پر بھائیوں اور جھگڑا اور قتل کی جو واردات پیش آئی تھی اس معاملہ کے ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sat, 12 Nov 2022 11:17:30
عید گاہ میدان میں ٹیپو جینتی منائے جانے کے بعد شری رام سینا نے وہاں پر کنکا جینتی منانے کی اجازت مانگی اور میونسپل کاپوریشن نے انہیں 3 گھنٹے تک پروگرام چلانے کی اجازت دی ، جس کے بعد سری رام سینا چیف پرمود متالک نے ٹیپو جینتی کی وجہ سے میدان ناپاک ہونے کی بات کہتے ہوئے وہاں پر گائے کا پیشاب چھڑک کر اسے پاک یا شدھ کرنے کی کارروائی انجام دی ۔
View more
Fri, 11 Nov 2022 21:35:00
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی ساتویں اور دوسری نسل کی پانچویں وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو جنوبی ہند کے لوگوں کو وقف کیا۔ پی ایم مودی نے بنگلورو میں کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 2 کا بھی افتتاح کیا۔
View more
Fri, 11 Nov 2022 21:32:07
کانگریس نے گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے 46 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی ہے۔ کانگریس نے اب تک گجرات کی 182 اسمبلی سیٹوں میں سے 89 امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی نے 4 نومبر کو ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے 43 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی تھی۔
View more
Fri, 11 Nov 2022 21:26:48
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل کے معاملہ میں جیل میں قید تمام 6 قصورواروں کو رہا کرنے کا حکم دیا۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ اگر ان قصورواروں کے خلاف کوئی دیگر معاملہ نہیں زیر سماعت نہیں ہے تو انہیں رہا کر دیا جائے۔
View more
Fri, 11 Nov 2022 21:23:55
فروری 2022 میں آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کی گاڑی پر ایک شخص نے گولی چلائی تھی۔ اس ملزم کو الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ضمانت دے دی تھی،
View more
Fri, 11 Nov 2022 21:16:48
جج کے طور پر تقرری کے لیے کولیجیم کی طرف سے کچھ نام بھیجے گئے تھے جس پر اب تک مرکزی حکومت نے کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔ اس عمل سے سپریم کورٹ سخت ناراض ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy