ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    ٹرین حادثہ پروزیرریل کا اظہارافسوس،دہشت گردانہ سازش ہونے سے کیاانکار

    ٹرین حادثہ پروزیرریل کا اظہارافسوس،دہشت گردانہ سازش ہونے سے کیاانکار

    Fri, 31 Mar 2017 01:37:33 
    مہوبہ ٹرین حادثے پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے ریلوے کے وزیر سریش پربھو نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی اس معاملے میں دہشت گرد سازش ہونے کی بات کہنا جلد بازی ہوگی، مگر شکر ہے کہ حادثے میں جان ومال کا زیادہ نقصان نہیں ہوا۔ وہیں ریاستی حکومت نے اس حادثے میں شدید زخمی مسافروں کو 50-50 ہزار روپے اور معمولی طور پر زخمی مسافروں کو 25-25 ہزار روپے کی مدد کا اعلان کیا ہے۔صوبے کے وزیر صحت
    فرقہ پرستی کے فروغ سے اقتدار حاصل کرنے بی جے پی کی کوشش،مسلم نوجوان جوش کے بجائے ہوش سے کام لیں: رضوان ارشد

    فرقہ پرستی کے فروغ سے اقتدار حاصل کرنے بی جے پی کی کوشش،مسلم نوجوان جوش کے بجائے ہوش سے کام لیں: رضوان ارشد

    Thu, 30 Mar 2017 23:02:20 
    رکن قانون ساز کونسل و یوتھ کانگریس صدر رضوان ارشد نے ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر کے یس ایشورپا کے ذریعہ دئے گئے اس بیان پر کہ اگر مسلمانوں کو اگلے انتخابات میں بی جے پی ٹکٹ چاہئے تو پہلے وہ بی جے پی دفتر کا کچرا صاف کریں، آج شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں بی جے پی کی کامیابی کے ساتھ ہی فرقہ پرست عناصر کے حوصلے بلند ہوگء ہیں۔ اردو اخبارات کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ن ے
    کولار میں دو گروپوں میں جھڑپ، 12 زخمی، 8 گرفتار

    کولار میں دو گروپوں میں جھڑپ، 12 زخمی، 8 گرفتار

    Thu, 30 Mar 2017 22:39:50 
    کولار میں کل رات 'عرس' جلوس کے دوران ایک فرقہ کے دو گروپوں کے آپسی جھگڑے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے آج یہاں بتایا کہ ایک فرقہ کے دو گروپوں میں پیسے کے بٹوارے کے سلسلے میں جھگڑا ہوگیا۔ انہوں نے دوسرے پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کردیا اور اس کے علاوہ پاس کے ایک ضلع اسپتال پر بھی حملہ کیا۔ جھگڑے کے بعد زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔شہر میں کلاک ٹاور علاقے میں دو گروپوں کے مابی
    وزیر اعلیٰ سدرامیا ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ کی انتخابی مہم میں مصروف

    وزیر اعلیٰ سدرامیا ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ کی انتخابی مہم میں مصروف

    Thu, 30 Mar 2017 22:33:41 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج سے ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ اسمبلی حلقوں کے ضمنی چناؤ کی انتخابی مہم چلانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ان دونوں حلقوں میں اب تک وہ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کی وجہ سے مہم چلانہیں سکے تھے۔ وزیراعلیٰ نے آج ہی سے اپنے ضلع میسور میں قیام کیلئے ڈیرہ ڈال دیا۔ دونوں حلقوں میں کانگریس اور بی جے پی میں راست ٹکر ہے، پچھلے چند دنوں سے سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا ان دونوں ح
    غیر قانونی کانکنی کے الزامات کی جانچ،سابق وزرائے اعلیٰ دھرم سنگھ اور کمار سوامی سامنا کرنے تیار

    غیر قانونی کانکنی کے الزامات کی جانچ،سابق وزرائے اعلیٰ دھرم سنگھ اور کمار سوامی سامنا کرنے تیار

    Thu, 30 Mar 2017 22:23:48 
    سابق وزرائے اعلیٰ دھرم سنگھ اور ایچ ڈی کمار سوامی نے غیر قانونی کانکنی کے الزامات کے سلسلے میں ان کے خلاف پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی جانچ کرائے جانے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جانچ کا سامنا کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم کو اس کا کام کرنے میں بھرپور تعاون دیا جائے گا۔ سابق وزیراعلیٰ کمار سوامی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ
    ملک بھر میں ٹرک مالکان کی ہڑتال کا آغاز،تھرڈ پارٹی انشورنس پریمیم میں بے تحاشہ اضافہ کی مخالفت

    ملک بھر میں ٹرک مالکان کی ہڑتال کا آغاز،تھرڈ پارٹی انشورنس پریمیم میں بے تحاشہ اضافہ کی مخالفت

    Thu, 30 Mar 2017 22:13:21 
    ٹرک مالکوں کی طرف سے تھرڈ پارٹی انشورنس پریمیم میں بے تحاشہ اضافہ کی مخالفت کرتے ہوئے کل سے ملک گیر ہڑتال کرنے کا اعلان کیا گیاہے، آدھی رات سے ان ٹرکوں کی ہڑتال شروع ہوجائے گی۔ کرناٹک کے سات لاکھ ٹرکوں سمیت جنوبی ہند کے 22/لاکھ ٹرک اس ہڑتال کا حصہ بنیں گے۔ ٹرک مالکان نے اپنے مختلف مطالبات کے سلسلے میں حکومت کو بارہا آگاہ کرایا ہے، لیکن اس پر توجہ نہیں دی گئی، اسی لئے ٹرک مالکوں نے کہا کہ اس ہڑتال
    ایس ایس ایل سی اور پی یو سی مارکس کارڈ آن لائن ہوگا: تنویر سیٹھ

    ایس ایس ایل سی اور پی یو سی مارکس کارڈ آن لائن ہوگا: تنویر سیٹھ

    Thu, 30 Mar 2017 22:04:53 
    ایس ایس ایل سی اور پی یو سی سال دوم کاامتحان جن طلبا نے رواں سال لکھا ہے، انہیں آن لائن مارکس کارڈ مہیا کرایا جائے گا۔ فرضی مارکس کارڈ کی دھاندلیوں پر روک لگانے اور اسکولوں کی طرف سے مارکس کارڈ فراہم کرنے میں تاخیر کے سلسلے کو ختم کرنے کیلئے محکمہئ تعلیمات عامہ نے ایس ایس ایل سی اور پی یو سی مارکس کارڈ آن لائن مہیا کرانے پر اتفاق کیا ہے۔ ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ نے اس سلس
    راشن کارڈ پر افزود چاول کی فراہمی کل سے:قادر

    راشن کارڈ پر افزود چاول کی فراہمی کل سے:قادر

    Thu, 30 Mar 2017 22:00:05 
    ریاستی وزیر برائے شہری رسد وخوراک یوٹی قادر نے کہاکہ یکم اپریل سے راشن کارڈ ہولڈروں کو ماہانہ دئے جانے والے پانچ کلو چاول کی مقدار بڑھاکر سات کلو کردی جائے گی۔ اس سے ریاستی خزانے پر ماہانہ 30 کروڑ اور سالانہ 400 کروڑ روپیوں کا بوجھ بڑھے گا۔آج ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہر ماہ پہلی سے 15 تاریخ تک راشن کی تقسیم کردی جائے گی۔ جن کے پاس کوپن نہیں ہیں وہ راست طور پر راشن خرید س
    ایس ایس ایل سی امتحانات کا ریاست بھر میں آغاز

    ایس ایس ایل سی امتحانات کا ریاست بھر میں آغاز

    Thu, 30 Mar 2017 21:53:21 
    ریاست بھر میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان طلبا کے تعلیمی سفر کا پہلا سنگ میل کہلانے والے ایس ایس ایل سی ا متحانات آج سے شروع ہوگئے۔راجدھانی بنگلور سمیت ریاست بھر میں 2270مراکز میں 8.14 لاکھ سے زائد طلبا نے امتحان لکھنے کا سلسلہ شروع کیا۔آج پہلے دن فرسٹ لنگویج کا امتحان منعقد ہوا۔ ریاست کے کسی بھی مرکز میں بغیر کسی ناخوشگوار واقعہ کے اس امتحان کو انجام تک پہنچایا گیا۔ صبح وقت مقررہ پر تقریباً تم