ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    بینک نوٹ کے حفاظتی اقدامات میں ہر 3-4سال میں ہوگی تبدیلی:حکومت 

    بینک نوٹ کے حفاظتی اقدامات میں ہر 3-4سال میں ہوگی تبدیلی:حکومت 

    Mon, 03 Apr 2017 00:31:55 
    حکومت 500اور 2000روپے کے بینک نوٹ کے سیکورٹی فیچر س ہر 3-4سال میں تبدیل کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے تاکہ جعلی نوٹوں کے مسئلہ پر لگام لگایا جا سکے۔حکومت نے نوٹ بند ی کے بعد گزشتہ چار ماہ میں بھاری مقدار میں جعلی کرنسی پکڑے جانے کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق، اس معاملے پر جمعرات کو یہاں ایک اعلی سطحی میٹنگ میں بحث ہوئی۔میٹنگ میں مرکزی داخلہ سکریٹری راجیو مہرشی سمیت وزارت خزانہ اور وزارت
    ایس پی اپنی تنظیم میں بڑی تبدیلی کی تیاری میں 

    ایس پی اپنی تنظیم میں بڑی تبدیلی کی تیاری میں 

    Sun, 02 Apr 2017 23:18:13 
    اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں ملی کراری شکست کے بعد سماج وادی پارٹی تنظیم میں ردوبدل کرنے جا رہی ہے۔پارٹی نے 6 /اپریل کو صدور،ضلع صدور اور ریاستی مجلس عاملہ کے عہدیداروں کا اجلاس طلب کیا ہے، یہ اجلاس پارٹی دفتر میں ہوگا۔ذرائع کی مانیں، تو اس دوران پارٹی صدر،ضلع صدر اور ریاستی عاملہ میں تبدیلی کرنے کی تیاری کر رہی ہے،اجلاس سے قومی صدر اکھلیش یادو خطاب کریں گے۔اس دوران،ضلع صدور اور ریاستی عاملہ م
    چوطرفہ تنقید کے بعد بیک فٹ پر پرشانت بھوشن، بیان پر صفائی پیش کی 

    چوطرفہ تنقید کے بعد بیک فٹ پر پرشانت بھوشن، بیان پر صفائی پیش کی 

    Sun, 02 Apr 2017 23:02:59 
    سوراج ابھیان کے لیڈر اور مشہور وکیل پرشانت بھوشن اپنے ٹوئٹ کے خلاف مظاہرہ اور احتجاج کو دیکھتے ہوئے بیک فٹ پر آ گئے ہیں۔پرشانت بھوشن نے متنازعہ ٹوئٹ پر صفائی دیتے ہوئے کہا کہ میرے ٹوئٹ کا غلط مطلب نکالا گیا ہے،میں نے اینٹی رومیو اسکواڈ پر اپنی بات رکھی تھی۔قابل ذکرہے کہ اتوار کی صبح پرشانت بھوشن نے ٹوئٹر پر لکھا تھا کہ بھگوان شری کرشن تو گوپیو کو چھیڑتے تھے، جبکہ رومیو نے ایک ہی لڑکی سے محبت کی تھ
    سنجے سنگھ کو آپ کی خاتون کارکن نے تھپڑرسید کیا 

    سنجے سنگھ کو آپ کی خاتون کارکن نے تھپڑرسید کیا 

    Sun, 02 Apr 2017 22:10:42 
    یوں تو دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی)انتخابات میں ٹکٹ کی تقسیم کو لے کر عام آدمی پارٹی پر کئی طرح کے الزامات لگے ہیں، لیکن اب مخالفت کا سر اتنا تیز ہو گیا ہے کہ اس بار پارٹی کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ کو تھپڑ جھیلنا پڑا۔آپ کی خاتون کارکن  سمرن بیدی نے اتوار کو پارٹی کے پنجاب انچارج سنجے سنگھ پر ٹکٹ کے بدلے پیسے مانگنے کا الزام لگاتے ہوئے تلک نگر کے چوکھنڈ ی علاقے میں روڈ شو کے دوران تھپڑ ماردا۔اس
    ای وی ایم کے ذریعہ بدعنوانی اورالیکشن کمیشن کی دھمکی پر’آپ‘کاریاست گیرمظاہرہ،الیکشن افسرسلیناسنگھ پرمیڈیاکو خبرنہ دکھانے کادباؤبنانے اوردھمکی دینے کاالزام

    ای وی ایم کے ذریعہ بدعنوانی اورالیکشن کمیشن کی دھمکی پر’آپ‘کاریاست گیرمظاہرہ،الیکشن افسرسلیناسنگھ پرمیڈیاکو خبرنہ دکھانے کادباؤبنانے اوردھمکی دینے کاالزام

    Sun, 02 Apr 2017 01:57:26 
    اٹیر اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے سابق صحافیوں کے سامنے ووٹنگ مشین کی ٹیسٹنگ کراتے ہوئے چیف الیکشن افسر سلینا سنگھ نے جس بھی بٹن کو دبایا، پرچی بی جے پی کی ہی نکلی۔اسی پرانہوں نے صحافیوں کو دھمکایا اور کہا کہ توجہ رہے یہ بات میڈیا میں نہیں آنا چاہئے نہیں تو میں تھانے میں ڈال دوں گی۔اس معاملے پر ہفتہ کو عام آدمی پارٹی نے پوری ریاست میں مظاہرہ کیا اورچیف الیکشن کمشنر کے نام میمورنڈم بھی دیاگیا۔وہیں دارا
    میونسپل کونسل کی میٹنگ میں زبردستی وندے ماترم گانے کامطالبہ،بی جے پی نے کہا،حکومت بدل گئی ہے،کانگریس اورایس پی کی سخت مخالفت

    میونسپل کونسل کی میٹنگ میں زبردستی وندے ماترم گانے کامطالبہ،بی جے پی نے کہا،حکومت بدل گئی ہے،کانگریس اورایس پی کی سخت مخالفت

    Sun, 02 Apr 2017 01:47:46 
    ریاست میں ہوئے تبدیلی اقتدار کا اثر وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں صاف نظر آنے لگاہے۔ہفتہ کومیونسپل منی ایوان کے بجٹ اجلاس میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے کونسلر وندے ماترم قومی گیت گانے کا مطالبہ کرنے لگے۔اس پرکانگریس کے ساتھ سماج وادی پارٹی کے کونسلروں نے ایوان میں اس نئی روایت کی مخالفت کرکے جم کرہنگامہ کیا۔یہ دیکھ کربھاجپا کونسلر ایوان کی کارروائی کے بعد اختتام پر وندے
    طالبات خود کو اکیسویں صدی کے چیلینجز کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کریں: پروفیسر شکیل صمدانی

    طالبات خود کو اکیسویں صدی کے چیلینجز کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کریں: پروفیسر شکیل صمدانی

    Sun, 02 Apr 2017 01:16:21 
    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی سرسید احمد خاں دوربیں مفکرتھے اور وہ ہندوستانیوں کے روشن مستقبل کے لئے انگریزی تعلیم کو ضروری گردانتے تھے۔ وہ ہندوستانیوں اور خصوصی طورپر مسلمانوں میں سائنسی فکر پیدا کرنا چاہتے تھے جس کے لئے انہوں نے ایم اے او کالج قائم کیا۔ ان خیالات کا اظہاریو جی سی ایچ آر ڈی سینٹر میں اسسٹنٹ ڈائرکٹر ڈاکٹر فائزہ عباسی نے سرسید دو صد سالہ تقریبات کے تحت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے آئ
    بی جے پی کے لئے گائے یوپی میں ’ممی‘اور شمال مشرقی ریاستوں میں ’یمی‘؟

    بی جے پی کے لئے گائے یوپی میں ’ممی‘اور شمال مشرقی ریاستوں میں ’یمی‘؟

    Sun, 02 Apr 2017 01:10:40 
    آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر طنز کستے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی کا نفاق یہ ہے کہ اتر پردیش میں گائے اس کی ممی ہے، لیکن شمال مشرقی میں وہ یمی ہے۔اتر پردیش میں غیر قانونی مذبح پر کارروائی کرنے پر اویسی نے بی جے پی پرزبردست طریقہ سے گھیراہے اوراہم سوال اٹھایاہے۔یوپی میں یوگی حکومت بننے کے بعد سے ہی غیر قانونی مذبح اور گواسمگلروں پر کارروائی کی جا رہی ہے
    مدھیہ پردیش میں ای وی ایم سے فرضی ووٹنگ پرسیاست گرم،لالونے لگایا سیٹنگ کاالزام ،کہا ؛کیچڑسے کمل نکل رہاہے

    مدھیہ پردیش میں ای وی ایم سے فرضی ووٹنگ پرسیاست گرم،لالونے لگایا سیٹنگ کاالزام ،کہا ؛کیچڑسے کمل نکل رہاہے

    Sun, 02 Apr 2017 00:59:49 
    مدھیہ پردیش سے ای وی ایم میں خرابی کامعاملہ سامنے آیاہے۔کیس کے سامنے آنے کے بعدکانگریس سمیت اپوزیشن پارٹیوں نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے اور تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی چیف لالو یادو نے کہا ہے کہ یہ کوئی عام خرابی نہیں ہے اور اس کے اعلی سطحی جانچ کی جانی چاہئے۔ای وی ایم میں خرابی کی شکایت کو لے کرکانگریسی لیڈردگ وجے سنگھ اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال الیکشن کمیش