Thu, 30 Jul 2026 11:22:22
’این پی سی آئی انٹرنیشنل پیمنٹس لمیٹڈ‘ (این آئی پی ایل) نے بدھ کے روز نیو پے (NEOPAY) اور اعمار انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے اعلان کیا کہ ’ایٹ دی ٹاپ، برج خلیفہ‘ میں آن لائن بکنگ کے لیے اب یو پی آئی ادائیگی کی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 19:41:39
تھمبے گروپ نے سوئٹزرلینڈ کےجنیوا کالج آف لانجیویٹی سائنس (GCLS) کے ساتھ ایک اہم مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں،
View more
Tue, 23 Jun 2026 17:38:01
برقی مصنوعات، کیبلز اور لائٹنگ کے شعبے میں ویلیو ایڈڈ ڈسٹری بیوشن کے معروف ادارے الیکٹرک وے (Electric Way)نے نیشنل انڈسٹریز پارک میں اپنے مرکزی ڈسٹری بیوشن سینٹر کی بڑے پیمانے پر توسیع کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے 125,000 مربع فٹ پر مشتمل نئے توسیعی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 19:01:54
یو اے ای میں تشخیصی خدمات کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے تھمبے لیبز (Thumbay Labs) نے اپنے قیام کے 25 سال مکمل کر لیے ہیں۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 18:34:38
تھمبے گروپ کے میڈیا اور پبلشنگ شعبہ تھمبے میڈیانے خلیجی ممالک میں مقیم کاروباری شخصیات، سرمایہ کاروں، پیشہ ور افراد اور تارکینِ وطن کے لیے ایک نئے دوماہی (Bi-Monthly) پرنٹ و ڈیجیٹل میگزین ’’لونگ گلف‘‘ (Living Gulf) کا آغاز کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 17:09:54
متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت، ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی نے گذشتہ روز عجمان میں واقع تھمبے میڈی سٹی کا دورہ کیا۔
View more
Mon, 15 Jun 2026 02:21:36
عمان کی دُقم بندرگاہ پر لنگر انداز آئل ٹینکر ایم ٹی سیلیسٹیئل پرتعینات بھارتی ملاح نشانت اُرتھنا تھن کے طبی پیچیدگیوں کے باعث انتقال کے تین روز بعد رائل عمان پولیس نے ان کی میت اپنی تحویل میں لے کر دُقم کے مردہ خانے منتقل کردی ہے۔
View more
Mon, 15 Jun 2026 00:30:00
دبئی میں کرکٹ کھیلنے کے دوران بھٹکل کے ایک نوجوان کے اچانک انتقال کی خبر سے نہ صرف متحدہ عرب امارات میں مقیم بھٹکل اور اطراف کے باشندوں میں غم کی لہر دوڑ گئی بلکہ بھٹکل میں بھی نوجوانوں اور مرحوم کے چاہنے والوں میں سوگ کی فضا چھا گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy