ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    وزیر اعلی یوگی نے ہسپتال جاکر سابق وزیر اعلی تیواری کا حال چال جانا

    وزیر اعلی یوگی نے ہسپتال جاکر سابق وزیر اعلی تیواری کا حال چال جانا

    Thu, 30 Mar 2017 01:21:26 
     اتر پردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ یوگی نے آج لکھنؤ میں واقع رام منوہر لوہیا میڈیکل سائنس انسٹی ٹیوٹ پہنچ کر ریاست کے سابق وزیر اعلی نارائن دت تیواری کا حال چال پوچھا۔ریاست کے تین بار وزیر اعلی رہ چکے 91 سالہ تیواری کو کل رات انفیکشن کے علاج کے لیے انسٹی ٹیوٹ میں داخل کرایا گیا تھا۔انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر دیپک مالویہ نے بتایا کہ ڈاکٹرتیواری کی صحت کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ وزیر اعلی آدتیہ ناتھ یوگی صبح
    دہلی میں آئی خواتین جرائم میں کمی: حکومت

    دہلی میں آئی خواتین جرائم میں کمی: حکومت

    Thu, 30 Mar 2017 01:01:42 
     حکومت نے آج کہا کہ دہلی میں اس سال خواتین کے خلاف ہونے والے جرائم میں کمی آئی ہے اور پولیس ان معاملات کو نمٹانے میں چاق وچوبند رہتی ہے۔مرکزی وزیرمملکت برائے امور داخلہ ہنس راج گنگارام اہیر نے اضافی سوالات کے جواب میں راجیہ سبھا کو بتایا کہ عصمت دری کے 2155معاملات میں سے 2145 معاملات حل ہوگئے اور صرف 10 معاملات ہی نہیں سلجھ پائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سال 2015 میں خواتین کے خلاف جرائم سے متعلق 12736
    اندرا کینٹین کی شہر میں شروعات کیلئے احکامات جلد: سدرامیا

    اندرا کینٹین کی شہر میں شروعات کیلئے احکامات جلد: سدرامیا

    Wed, 29 Mar 2017 22:18:14 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے تمام 198 وارڈوں میں نما کینٹین شروع کرنے کا ریاستی حکومت نے بجٹ میں جو منصوبہ اعلان کیا ہے اسے آنے والے دنوں میں اندرا کینٹین پکارا جائے گا۔آج اسمبلی میں بجٹ بحث کے جواب کے دوران سدرامیا نے کہاکہ بہت جلد ان کینٹینوں کی شروعات کا حکمنامہ باضابطہ جاری کردیا جائے گا اور اندرا کینٹین شہر کے 198مقامات پر کام کرنے لگیں گے۔ وزیر اعلیٰ سدرامیا نے جی
    راگی اور جوار کیلئے تائیدی قیمت کا تعین: کرشنابائرے گوڈا

    راگی اور جوار کیلئے تائیدی قیمت کا تعین: کرشنابائرے گوڈا

    Wed, 29 Mar 2017 21:07:59 
    ریاستی حکومت نے فی کوئنٹل راگی کیلئے 1770 روپیوں کی قیمت متعین کی ہے، اس کے ساتھ ہی ریاستی حکومت کی طرف سے کاشتکار کو فی کوئنٹل 450 روپیوں کی تائیدی قیمت، جملہ 2170 روپے کی رقم ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان آج وزیر زراعت کرشنا بائرے گوڈا نے ریاستی کونسل میں کیا۔انہوں نے کہاکہ جوار کیلئے بھی مرکزی حکومت کی طرف سے طے شدہ قیمت کے ساتھ ریاستی حکومت بھی فی کوئنٹل جوار کیلئے 450روپیوں کی تائیدی قی
    گلبرگہ میں جاب میلہ تعلقہ جات کے امیدواران کی شرکت

    گلبرگہ میں جاب میلہ تعلقہ جات کے امیدواران کی شرکت

    Wed, 29 Mar 2017 20:42:07 
    ایک کمپنی سے دوسری کمپنی کے پیچھے بھاگنے کے بجائے ملازمت حاسل کرنے کے خواہشمند امیدواروں کو چاہیئے کہ وہ جاب میلوں سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کریں۔ کیوں کہ ان جاب میلوں میں کئیؤ ایک کمپنیاں اچھے امیدواروں کے انتخاب کے لئے ایک جگہ جمع ہوجاتی ہیں۔ اس خیال کا اظہار گورنمینٹ کالج گلبرگہ کی سیکریٹری محترمہ ڈاکٹر اندومتی پاٹل نے گلبرگہ میں جاب میلہ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا۔ یہ جاب میلہ گلبرگہ میں گورنیمین
    سابقئ وزیر کرناٹک نفیسہ فضل کانگریس سے مستعفی،بی جے پی میں شمولیت کا امکان

    سابقئ وزیر کرناٹک نفیسہ فضل کانگریس سے مستعفی،بی جے پی میں شمولیت کا امکان

    Wed, 29 Mar 2017 20:31:09 
     اطلاعات کے بموجب سابق وزیرکرناٹک نفیسہ فضل نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیاہے۔ وہ سابق میں ایس ایم کرشناکی وزارت میں شال تھیں۔ 70سالہ  نفیسہ فضل نے کانگریس کی ابتدائی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ واضح رہے حال ہی میں مسٹر ایس ایم کرشنا نے بھی کانگریس سے مستعفی ہوکر بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ آل انڈیا کانگریس پارٹی کی صدرمحترمہ سونیاگاندھی کو روانہ کردؤہ مکتوب میں نفیسہ فضل نے کہا ہے کہ ریا
    مغربی بنگال میں فرقہ پرستی کے لیے کوئی جگہ نہیں،ممتابنرجی نے سخت پیغام دیا، مذہبی تعصب کے خلاف قدم ناقابل برداشت قراردیا

    مغربی بنگال میں فرقہ پرستی کے لیے کوئی جگہ نہیں،ممتابنرجی نے سخت پیغام دیا، مذہبی تعصب کے خلاف قدم ناقابل برداشت قراردیا

    Wed, 29 Mar 2017 01:45:42 
     وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے مغربی بنگال کے لوگوں سے مذہب کو لے کر ملک بھر میں جاری ماحول پر توجہ نہ دینے کی اپیل کی ہے۔جلپائی گوڑی میں منگل کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ریاست سے مذہب کے نام پرتعصب سے دوررہنے کی اپیل کی۔ اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت کے بعدیوگی آدتیہ ناتھ کووزیراعلیٰ بنائے جانے کولے کرملک بھرمیں ہندومذہب پرجاری بحث کی طرف اشاراکرتے ہوئے محترمہ بنرجی نے کہا کہ
    اردو یونیورسٹی کے طالب کو باڈی بلڈنگ کا خطاب

    اردو یونیورسٹی کے طالب کو باڈی بلڈنگ کا خطاب

    Wed, 29 Mar 2017 01:36:22 
    مولاناآزادنیشنل اردویونیورسٹی کے بی ٹیک کمپیوٹر سائنس کے طالب علم محمد اسلم نے نریش سوریہ کلاسک باڈی بلڈنگ چمپئن شپ کاخطاب جیتا۔ ان مقابلوں کا انعقاد تلنگانہ امیچر باڈی بلڈرس اینڈ فٹنس اسوسئیشن، حیدرآباد کی جانب سے کیاگیاتھا۔محمداسلم نے یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلرڈاکٹر شکیل احمد اور فینانس آفیسر ڈاکٹر کے پی سنگھ سے ملاقات کی۔ اس پردونوں افسران نے ان کی کامیابی پر مباکباد دی اور آئندہ کے مقابلوں ک
    دہلی الیکشن:بی جے پی کے کونسلر نے تھاما کانگریس کا ہاتھ

    دہلی الیکشن:بی جے پی کے کونسلر نے تھاما کانگریس کا ہاتھ

    Wed, 29 Mar 2017 01:12:10 
    میونسپل انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے موجودہ کونسلرکو ٹکٹ نہ دینے کے پارٹی اعلیٰ کمان کے اعلان کے پیش نظر کونسلروں نے دوسری پارٹیوں کا دامن تھامنا شروع کر دیاہے۔ اس ضمن میں آج بی جے پی کونسلرچندرپرکاش نے کانگریس کی رکنیت حاصل کر لی۔جنوبی دہلی میں کالکاجی اسمبلی علاقے کے گووندپوروارڈسے کونسلر چندرپرکاش کو سابق ریاستی صدرسبھاش چوپڑانے پارٹی میں شامل کرنے کی خانہ پوری کی۔چندر پرکاش نے