Tue, 28 Mar 2017 22:18:14
کٹیہار ٹاؤن تھانہ علاقہ کے شیومندر چوک پر پیر دیر رات تک سوشل میڈیا کے ذریعے شرپسند عناصر نے افواہ پھیلا کر چھیناجھپٹی کے واقعہ کو ہندو -مسلم کا رنگ دینے کی بھرپور کوشش تو کی پر اپنے منصوبے میں ہمیشہ کی طرح وہ ناکام رہے۔ حاصل معلومات کے مطابق پیر کی دوپہر تقریبا تین بجے شیومندر چوک واقع ایکسس بینک کے اے ٹی ایم سے کچھ لوگ پیسہ نکال رہے تھے۔اسی دوران کچھ نوجوانوں نے ان سے پیسہ چھیننے کی کوشش کی۔ ملز
View more
Tue, 28 Mar 2017 20:35:22
ایم سی ڈی انتخابات میں کانگریس کے اندرکا عدم اطمینان اب نائب صدر راہل گاندھی کے دروازے تک پہنچ گیا ہے۔دہلی یوتھ کانگریس نے آج راہل گاندھی کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ پارٹی میں ٹکٹ کی تقسیم میں کنبہ پروری کو روکا جائے۔کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کے گھر کے باہر مظاہرہ کرتے ہوئے دہلی یوتھ کانگریس کے لیڈر اور کارکنوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ایم سی ڈی الیکشن میں کنبہ پروری کی جگہ نوج
View more
Tue, 28 Mar 2017 19:34:57
خواتین کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ریاستی لیجسلیچر کی ایک کمیٹی نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ آئی ٹی بی ٹی کمپنیوں میں خواتین کو رات کی شفٹ میں کام کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ آئی ٹی بی ٹی کمپنیوں میں خواتین کو صرف دن کی ذمہ داریوں پر متعین کرنے کی ہدایت دینے آج لیجسلیچر کمیٹی برائے بہبودی ئ خواتین واطفال نے سفارش کی۔کمیٹی کے چیرمین این اے حارث کی طرف سے ایوان میں پیش کی گئی سفارشات میں کہاگیا ہے کہ
View more
Tue, 28 Mar 2017 19:11:24
وزیر برائے سماجی بہبود ایچ آنجنیا نے بتایاکہ ایک دور ایسا تھاکہ صحافت مخصوص فرقہ تک محدود تھی، مگر آج صحافتی شعبے میں تمام طبقات کے لوگ موجود ہیں۔ ایسے میں صحافیوں کو چاہئے کہ وہ صحافت کے ذریعہ سماج میں تبدیلی لانے کی کوشش کریں۔ محکمہئ اطلاعات ورابطہ ئعامہ کی جانب سے پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے جرنلزم کورس مکمل کرنے والوں میں لیاپ ٹاپ تقسیم کرنے کے بعد انہوں نے بتایاکہ صحافت میں صلاحیت کو ترج
View more
Tue, 28 Mar 2017 19:05:51
راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کے ریاستی صدر ڈامسود احمد نے منگل کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دباؤ میں سماجوادی پارٹی نے اعظم خاں کو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر نامزد نہیں کیا ہے۔ ڈاکٹر احمد نے یہاں کہا کہ سماجوادی پارٹی کی معتمد خاتون لیڈر کی طرف سے ملے اشارے سے پتہ چلا کہ اگر محمد اعظم خاں کو اپوزیشن لیڈر بنایا جاتا تو نہ ہی ان کی سرکاری رہائش خالی ہوتی اور نہ ہی ان کے جوہر یون
View more
Tue, 28 Mar 2017 18:52:43
وزیر اعلی ترویندر سنگھ راوت نے کہا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں نقل مکانی کو روکنے کے لئے روزگار، تعلیم اور صحت کی سہولیات دستیاب کروانی ہوں گی، کھیتی کو فائدہ مند بنانے کے لئے چک بندی اور یرومیٹک پلاٹیشن کو فروغ دینا ہوگا۔ منگل کو ایک مقامی ہوٹل میں دیہی سیاحت، زراعت اور ذریعہ معاش موضوع پر منعقد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی راوت نے کہا کہ اتراکھنڈ کے اسٹریٹجک اہمیت کو دیکھتے ہوئے سرحدی علاقوں س
View more
Tue, 28 Mar 2017 03:25:48
اترپردیش میں بی جے پی کی سرکار آنے کے بعد مغربی اتر پردیش کے کچھ اضلاع سے آنے والی خبروں کے بعد ملک کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کا پیغام لیکر معروف مسلم رہنما اور انڈین کونسل فار فوڈ اینڈ ایگریکلچر کے ڈائرکٹر ڈاکٹر ایم جے خان نے کل مغربی اتر پردیش کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتم مولانا عبدالخالق مدراسی، ترجمان مولانا اشرف، مظاہرالعلوم سہارنپو کے امین عام مولانا شاہد، جامعہ
View more
Tue, 28 Mar 2017 02:43:02
ٹرپل طلاق وتعددازدواج کے معاملے پرآل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈنے اپنا جواب سپریم کورٹ میں داخل کرتے ہوئے دائر درخواستوں کی مخالفت کی ہے۔ بورڈنے کہاہے کہ ٹرپل طلاق کے بارے میں کوئی بھی حکم کسی مذہب کو اپنانے اور اس کوماننے کے اس کے حقوق کی خلاف ورزی ہوگی۔اس معاملے میں سپریم کورٹ30 مارچ سے سماعت شروع کرسکتاہے۔اس کے پہلے16 فروری کو سپریم کورٹ نے تمام فریقوں کو ہدایت دی تھی کہ وہ اٹارنی جنرل کو اپنے م
View more
Tue, 28 Mar 2017 02:37:40
پنتھرس پارٹی کی آج نئی دہلی میں دہلی میونسپل انتخابات سے متعلق ہوئی ہنگامی میٹنگ میں فیصلہ کیاگیاکہ پنتھرس پارٹی دہلی میونسپل انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی۔دہلی کے جنتر منتر پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک ایمرجنسی میٹنگ پنتھرس پارٹی کی طرف سے منعقد ہوئی جس میں پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسربھیم سنگھ بھی شامل ہوئے۔اس میٹنگ میں اتفاق رائے فیصلہ کیا گیا آئندہ دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں پنت
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy