ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    اسٹنٹ کے دوران طلبہ کی موٹر سائیکل ٹرک سے ٹکرائی، 1 کی موت

    اسٹنٹ کے دوران طلبہ کی موٹر سائیکل ٹرک سے ٹکرائی، 1 کی موت

    Mon, 27 Mar 2017 18:36:31 
    مہاراج پور تھانہ علاقہ میں امتحان دینے جا رہے طلبا ء کو موٹر سائیکل سے اسٹنت کرنا مہنگا پڑ گیا، ان کی موٹر سائیکل بے قابو ہوکر  ایک ٹرک میں ٹکرائی گئی۔حادثے میں ایک طالب علم کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ دو طالب علم شدید زخمی ہو گئے۔مہاراج پور کے لالاپوروا روما گاؤں کے رہائشی رگھوراج کا بیٹا بہادر سنگھ (15)ہائی اسکول کا طالب علم تھا۔پولیس کے مطابق پیر کی صبح  مہلوک پڑوسی سنجے ایک نامعلوم ساتھی کے
    انکاؤنٹر میں ہلاک شدہ سیف اللہ کے ٹھکانے پر پہنچی این آئی اے کی ٹیم

    انکاؤنٹر میں ہلاک شدہ سیف اللہ کے ٹھکانے پر پہنچی این آئی اے کی ٹیم

    Mon, 27 Mar 2017 02:07:41 
    لکھنؤمیں واقع ٹھاکرگنج علاقہ میں ایک انکاؤنٹر کے ذریعہ ہلاک کئے گئے سیف اللہ اور مدھیہ پردیش سمیت دیگر اضلاع سے اے ٹی ایس کی گرفت میں آئے نوجوانوں سے این آئی اے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
    کیجریوال کا ہاؤس ٹیکس معاف کرنے کا وعدہ مایوسی بھرا بیان:سوراج انڈیا

    کیجریوال کا ہاؤس ٹیکس معاف کرنے کا وعدہ مایوسی بھرا بیان:سوراج انڈیا

    Mon, 27 Mar 2017 01:51:38 
    سوراج انڈیانے دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے وزیراعلیٰ کیجریوال کے ہاؤس ٹیکس معاف کرنے کے وعدے کوایک شکست خوردہ لیڈر کا مایوسی بھرا بیان قرار دیا ہے۔سوراج انڈیاکے مطابق ایسالگتاہے کہ عام آدمی پارٹی کو یقین ہوگیاہے کہ تینوں میونسپل کارپوریشنوں میں سے کسی میں بھی وہ جیت کے کہیں بھی قریب نہیں ہے، اس لیے کچھ بھی فالتو کے وعدے کر رہی ہے۔کیجریوال جب کہتے ہیں کہ ہاؤس ٹیکس ختم کر کے وہ کارپوریشن م
    یوگی حکومت سے ریاست کو امید، شیر کو بھی کھانی پڑے گی گھاس:مولاناکلب جواد

    یوگی حکومت سے ریاست کو امید، شیر کو بھی کھانی پڑے گی گھاس:مولاناکلب جواد

    Mon, 27 Mar 2017 01:40:53 
    شیعہ عالم دین مولانا کلب جوادنے شہرکے باڑہ درا میں واقع ایڈیٹرحسین رضوی کی رہائش گاہ پرصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے یوگی حکومت سے ہم سب کوبہت امیدیں ہیں۔ ہم سب اس مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں اور یہ بھی امید کرتے ہیں کہ یہ حکومت ان تمام وعدوں کو پورا کرے گی جو اس نے انتخابات کے دوران عوام سے کیے تھے۔پچھلی ایس پی حکومت کی کرپشن پر انہوں نے کہا کہ ہم سب نے مل کر ایس پی حکومت کا تختہ الٹ
    ایودھیا میں رام نومی سے شروع ہو جائے گی رام مندر کی تعمیر،سبرامنیم سوامی کے متنازعہ بیانات کاسلسلہ جاری،خصوصی آرڈیننس لانے کی دھمکی

    ایودھیا میں رام نومی سے شروع ہو جائے گی رام مندر کی تعمیر،سبرامنیم سوامی کے متنازعہ بیانات کاسلسلہ جاری،خصوصی آرڈیننس لانے کی دھمکی

    Mon, 27 Mar 2017 01:27:02 
    ایک طرف مل بیٹھ کرتنازعہ حل کرنے کی بات کی جارہی ہے تووسری طرف مسلسل متنازعہ بیانات دے رہے ہیں۔اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر سبرامنیم سوامی نے ایک بار پھر یہ کہہ کر سب کو چونکا دیاہے کہ رام کی جائے پیدائش ایودھیا میں ہی رام مندر کی تعمیر ہو گی اور یہ کام رام نومی کے دن سے شروع ہو جائے گا۔وہ یہ بھی کہنے سے نہیں چوکے کہ م
    بابری مسجد: عدالت سے ہی حل ممکن،وزیراعظم جب خو دفریق ہوں تومنصفانہ حل نہیں ہوسکتا، بابری مسجدایکشن کمیٹی کی میٹنگ میں سپریم کورٹ میں ہی فیصلہ پرزور:ظفریاب جیلانی

    بابری مسجد: عدالت سے ہی حل ممکن،وزیراعظم جب خو دفریق ہوں تومنصفانہ حل نہیں ہوسکتا، بابری مسجدایکشن کمیٹی کی میٹنگ میں سپریم کورٹ میں ہی فیصلہ پرزور:ظفریاب جیلانی

    Mon, 27 Mar 2017 01:17:39 
    بابری مسجدایکشن کمیٹی نے آج کہاکہ بابری مسجد تنازعہ کو باہمی بات چیت کے ذریعے حل نہیں کیا جا سکتا اور اس کا حل صرف سپریم کورٹ سے ہی ہوسکتاہے۔واضح ہوکہ ایک طرف عدالت سے باہرباہمی مفاہمت سے معاملہ کونمٹانے کی وکالت کی جارہی ہے تودوسری طرف سبرامنیم سوامی جیسے متنازعہ لیڈران مسلسل متنازعہ بیانات دے رہے ہیں۔ایسے میں زوراورزبردستی کی دھمکی کے تناظرمیں میٹنگ اورباہمی مفاہمت کاکیامعنیٰ رہ سکتاہے۔کمیٹی کے
    ٹوئیٹرپر4.8 کروڑاکاؤنٹس حقیقی انسانوں کے نہیں؟

    ٹوئیٹرپر4.8 کروڑاکاؤنٹس حقیقی انسانوں کے نہیں؟

    Mon, 27 Mar 2017 01:07:19 
    ایک جدیدتحقیقی مطالعے نے انکشاف کیا ہے کہ ٹوئیٹر پر آپ کے اکاؤنٹ کے لیے بعض سرگرمیاں مثلا "لائک"، "ری ٹوئیٹ یافالوہوسکتاہے کہ کسی انسان کی جانب سے نہ ہو۔ برطانوی اخبار " ڈیلی میل" کے مطابق محققین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ٹوئیٹر پر مجموعی طورپر31.9 کروڑ صارفین سر گرم ہیں جن میں سے 15% یعنی کہ 4.8 کروڑ کے قریب درحقیقت Bot اکاؤنٹس (کمپیوٹر پروگرام) ہیں۔سدرن کیلیفورنیا یونی ورسٹی میں کچھ عرصہ قبل ٹوئی
    پاک افغان اور پاک بھارت سرحد پر باڑیں بننا شروع ہو گئیں 

    پاک افغان اور پاک بھارت سرحد پر باڑیں بننا شروع ہو گئیں 

    Mon, 27 Mar 2017 01:00:42 
    پاکستان نے افغانستان سے متصل سرحدپرباڑنصب کرنے کاعمل شروع کردیاے جب کہ بھارت نے پاکستان سے متصل سرحد کو 2018ء کے اختتام تک مکمل طورپر سِیل کر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے متصل سرحد کے ایسے مقامات پرباڑلگانے کا عمل شروع کر دیاگیاہے، جہاں سے مبینہ طور پر دہشت گرد پاکستان میں داخل ہو کر دہشت گردانہ کارروائیاں سرانجام دیتے ہیں۔اسلام آبادکی جانب سے شدت پسندوں کا داخلہ روکنے ک
    خواتین کا احترام ضروری:وزیراعلیٰ

    خواتین کا احترام ضروری:وزیراعلیٰ

    Mon, 27 Mar 2017 00:51:47 
    وزیراعلیٰ سدرامیا نے آج بتایاکہ جس معاشرہ میں خواتین پر ظلم ہوتے ہیں اسے شہری معاشرہ قرار دینے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ ودھان سودھا کے بینکویٹ ہال میں سرکاری ملازمین یونین کی جانب سے منعقدہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی خواتین کو تہنیت پیش کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ جولوگ تعلیم سے محروم ہوتے ہیں وہی مظالم کا شکار ہوتے ہیں۔ اب تک غیر تعلیم