Sat, 08 Apr 2017 02:14:10
9/ اپریل کو سہرسہ میں ہونے والے بین الاقوامی مشاعرہ اورکوی سمیلن کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس کانفرنس کا افتتاح ریاست کے تعلیم اور وزیر ڈاکٹر اشوک چودھری ہوں گے جبکہ مہمان خصوصی کے طور پر اقلیتی بہبود کے وزیر ڈاکٹر عبدالغفور، ڈیزاسٹرمینجمنٹ وزیرپروفیسرچندرشیکھر، ممبر اسمبلی دنیش چندر یادو،فروغ اردو کونسل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ارتضی کریم شرکت کریں گے
View more
Sat, 08 Apr 2017 01:57:03
مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس اور عام آدمی پارٹی (آپ)ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں اور دونوں پارٹیوں کے لیڈر مبینہ طور پر سنگین الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔دہلی کے میونسپل انتخابات کی تشہیری مہم کے آغاز کے موقع پر ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ آپ کانگریس کی باپ ہے
View more
Sat, 08 Apr 2017 01:54:26
اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آج ایک بڑا حادثہ ہونے سے ٹل گیا۔انڈیگو اورایئر انڈیا کے طیارے آمنے سامنے آئے گئے۔دونوں میں تصادم ہوتے ہوتے بچ گیا۔ایئر انڈیا کے طیارے میں تقریبا 122مسافرین سوار تھے، ایئر انڈیا کا طیارہ پرواز کرنے والا تھا اور انڈیگو کا طیارہ لینڈنگ کر رہا تھا۔متوازی رن وے پر ایک ہی وقت میں ایئر کرافٹ کی اجازت نہیں ہوتی، اگر آ رہا طیارہ کسی وجہ سے لینڈنگ کے لیے منع کر دے اور
View more
Sat, 08 Apr 2017 01:49:04
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ(ریٹائرڈ) اور ان کی اہلیہ محترمہ صبیحہ سیمی شاہ نے حال ہی میں سفینہ اپارٹمنٹس میں اقتصادی طور پر کمزور خاندانوں کے بچوں کی فلاح کے لئے ”امید ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی“ کو یونیورسٹی کے ذریعہ عطیہ کئے گئے کمپیوٹر سینٹر کا افتتاح کیا۔اس موقعہ پر لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ نے بچوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کمپیوٹر سینٹر کے ت
View more
Sat, 08 Apr 2017 01:43:37
بی جے پی لیڈر ترون وجے کو اس وقت اپنے الفاظ واپس لینے پڑ گئے، جب وہ ہندوستان میں پھیلی نسل پرستی کے مسئلے پر بولتے ہوئے ایک متنازعہ نسل پرستانہ تبصرہ کردیا۔بین الاقوامی میڈیا ہاؤس کے مباحثہ کے دوران وجے نے کہا تھا کہ ہندوستانیوں کو نسل پرست کہنا غلط ہوگا،کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو ہم جنوبی ہندوستان کے ساتھ کیسے رہ پاتے؟بعد میں وجے نے اس بیان پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ شاید ان کے الفاظ پوری بات ٹھیک
View more
Sat, 08 Apr 2017 01:38:47
مہاراشٹراسمبلی کے باہرجمعرات کواس وقت سبھی کی نگاہیں تھم گئیں، جب وہاں دنیا کی مہنگی کاروں میں شمار لیمبارگنی فراٹے بھرتی ہوئی داخل ہوئی۔واضح رہے کہ اسمبلی میں اس وقت بجٹ سیشن چل رہا ہے، بجٹ اجلاس میں شامل ہونے بی جے پی ممبراسمبلی نریندرمہتااپنی اس مہنگی کار سے پہنچے تھے،لیکن وہاں پہنچتے ہی نیوز چینلوں اور اخبارات کے کیمرے نے کار کو گھیر لیا، اپنی چمچماتی کار کو میڈیا کے کیمروں سے گھیرتا دیکھ کر
View more
Sat, 08 Apr 2017 01:25:59
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اجمل خاں طبیہ کالج کے تحفظی و سماجی طب شعبہ کے زیرِ اہتمام ”عالمی یومِ صحت“ کے موقعہ پر ڈپریشن پرمنعقدہ”قومی کانفرنس برائے افسردگی“سے خطاب کرتے ہوئے مہمانِ خصوصی فیض آباد کی نریندر دیو یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر اختر حسیب نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق تقریباً5کروڑ60لاکھ ہندوستانی ڈپریشن کا شکار ہیں اور تناؤ، الزائمر اور ڈمینشیا
View more
Sat, 08 Apr 2017 01:19:51
بی جے پی کے 37ویں یوم تاسیس کے موقع پر اتراکھنڈ کے وزیر اعلی ترویندر سنگھ راوت اسٹیج سے ایسی باتیں بول گئے، جسے سن کر سبھی لوگ حیرت میں پڑ گئے۔پہلے تو ترویندر سنگھ راوت نے اپنی تقریر میں اتراکھنڈ کو اترانچل کہہ ڈالا، وہیں اس کے فورا بعد انہوں نے اسٹیج سے بی جے پی کے ریاستی صدر اجے بھٹ کو وزیر اعلی بتاتے ہوئے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔جمعرات کو بی جے پی کے 37ویں یوم تاسیس کے موقع پر ریاست میں جگہ جگہ
View more
Sat, 08 Apr 2017 01:11:56
آل انڈیایونانی طبی کانگریس (کرناٹک) کی جانب سے سٹی مارکیٹ میں واقع ایک ہوٹل میں عالمی یومِ صحت کے موقع پر ’طب یونانی کی صورت حال‘ عنوان کے تحت ایک مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا۔ صدارتی خطاب میں ڈاکٹر شہاب الدین (ممبر، سی سی آئی ایم) نے ریاست کرناٹک میں طب یونانی کی موجودہ صورت حال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہاں مرکزی حکومت کا ایک جامع ادارہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن (NIUM)، سنٹرل کونسل فار ریس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy