Thu, 13 Apr 2017 00:47:30
نابالغہ سے عصمت دری کے معاملے میں سپریم کورٹ نے گجرات حکومت سے کہا ہے کہ آسا رام کے خلاف مقدمے کی سماعت کو لٹکائے نہ رکھیں۔اس معاملے میں اگر عملی طورپر ممکن ہوتو گواہوں کے بیانات درج کروائے جائیں،کیونکہ آسارام طویل عرصے سے جیل میں ہے۔گجرات حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس معاملے میں گواہوں کو لے کر تیزی سے کارروائی چل رہی ہے، 29گواہوں کے بیانات درج ہو چکے ہیں اور 46کے بیانات درج ہونے باقی ہیں۔اس
View more
Tue, 11 Apr 2017 02:45:21
پبلک اکاونٹس کمیٹی(پی اے سی) نے 2010 کے دولت مشترکہ کھیلوں کی رپورٹ کو قبول کر لیا ہے۔ اس میں منموہن سنگھ کی تنقید کی ہے کہ انہوں نے کلماڈی کو اپنے حساب سے فیصلے لینے دئے اور اس کے سبب ان کھیلوں میں گھوٹالے ہوئے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ قومی اہمیت سے منسلک پروجیکٹ میں وزیر اعظم کے دفتر کو ذمہ داری بدلنے کے بجائے مؤثر امور پر توجہ دینا چاہئے۔ وزیر اعظم کے دفتر کا یہ کہنا ہے کہ کابینہ سیکرٹری ذمہ داری
View more
Tue, 11 Apr 2017 02:36:47
اکھلیش یادو کی حکومت میں وزیر رہے رام کرن آریہ کو قتل کے ایک معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ رام کرن آریہ نے اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی کو راکشس اور کانگریس کو چھوٹا شیطان کہا تھا۔ بستی کے باشندے اور اکھلیش یادو حکومت میں آبکاری اور کھیل کود وزیر مملکت رہے رام کرن آریہ کو قتل کے معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ان کے خلاف ڈومریا گنج سے بی جے پی کے ایم پی جگدمبکا پال کے کزن شمب
View more
Tue, 11 Apr 2017 02:31:31
جنوبی کشمیر کے شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں غیر سماجی عناصر نے دو سرکاری اسکولوں میں آگ لگا دی۔ ان دونوں اسکولوں کو اننت ناگ لوک سبھا علاقے کے بدھ کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی مرکز بنایا گیا تھا۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ کل رات شوپیاں ضلع کے پددارپرا علاقے میں سماج دشمن عناصر نے ایک سرکاری اسکول کی عمارت میں آگ لگا دی۔انہوں نے بتایا کہ اس اسکولی عمارت کو انتخابی مرکز بنایا گیا تھا،
View more
Tue, 11 Apr 2017 02:22:28
راجیہ سبھا میں پیر کو مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر کو نہ صرف چیئرمین حامد انصاری کی ڈانٹ کا سامنا کرنا پڑا، بلکہ اپنی سیٹ پر کھڑے ہو کر راجیہ سبھا کے تمام اراکین سے معافی بھی مانگنی پڑی۔وجہ یہ تھی کہ وہ وقفہ سوال کے دوران ایوان میں تاخیر سے پہنچے۔دراصل، وقفہ سوال میں سوال اٹھا کہ دہلی میں صوتی اور فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے حکومت کیا اقدامات کر رہی ہے، کیونکہ حالات خطرناک حد تک آگے بڑھ چکی ہے۔یہ سوا
View more
Tue, 11 Apr 2017 01:45:59
سرکاری فرسٹ گریڈ کالجوں کے مہمان لکچرارس نے دھمکی دی ہے کہ وزیر اعلیٰ سدرامیا نے اگران کی مانگوں پر تبادلہئ خیال کرنے کیلئے انہیں بات چیت کیلئے مدعو نہیں کیا تو وہ ڈگری امتحانات اور جوابی پرچوں کی جانچ کا بائیکاٹ کریں گے۔ ریاست بھر کے سرکاری فرسٹ گریڈ کالجوں میں جملہ 14531مہمان لکچرارس کام کرتے ہیں۔ ان لکچرارس نے اپنی ملازمت کیلئے تحفظات کا مطالبہ کرتے ہوئے جدوجہد شروع کی ہے۔ لکچرارس کی اسوسی ایشن
View more
Tue, 11 Apr 2017 01:40:17
منڈیا ضلع کے دو سینئر کانگریس لیڈران ایل آر شیورامے گوڈا اور سریش گوڈا نے جو سابق اراکین اسمبلی بھی ہیں، آج اپنی پارٹی کو خیر باد کہہ کر جنتادل (ایس) میں شمولیتت اختیار کرلی۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم اور جنتادل (ایس) سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کہاکہ آج جنتادل (ایس) کو کسی گروپ کی ضرورت نہیں ہے، کمار سوامی کو وزیر اعلیٰ بنانے کیلئے پارٹی کے ہر کارکن کو آپس میں اتحاد قائم کرکے کام کرنا ہوگا۔ دو پارٹ
View more
Tue, 11 Apr 2017 01:32:01
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ایم بی پاٹل نے کہا کہ ریاست کے بیشتر آبی ذخائر میں پانی کی سطح بہت گھٹ چکی ہے، جس کی وجہ سے پینے کے پانی کی قلت کے خدشات بڑھھ چکے ہیں۔ ریاستی حکومت اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے پانی کے استعمال کیلئے عوام پر حدیں متعین کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔ آج اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ایک میٹنگ کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے مسٹر ایم بی پاٹل نے کہا کہ آبی ذخائر میں پ
View more
Tue, 11 Apr 2017 01:25:30
وزیر اعلیٰ سدرامیا کی قیادت والی حکومت کے دور میں بنگلور میں غیر معمولی ترقیاتی کام انجام دئے گئے ہیں۔ بی بی ایم پی اور بی ڈی اے کی طرف سے متعدد نئے پراجکٹ توقع سے زیادہ آگے بڑھائے گئے ہیں۔وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے وقت جن جن پراجکٹوں کو آگے بڑھایا گیاتھا ان تمام کومکمل کیا جارہاہے، ان کیلئے فنڈز کی کوئی کمی نہیں ہے، یہ بات آج وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy