Wed, 14 Jun 2023 12:35:00
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے بی جے پی پر آج شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی لیڈروں کو صرف چھوٹ بولنے کی پریکٹس اور ٹریننگ ہے، وہ یہی سیکھ کر آئے ہیں۔ ایک جھوٹ کو سو بار بولو تو سچ محسوس ہوتا ہے، لیکن چھتیس گڑھ کے عوام جانتی ہے کہ اگر مرکزی حکومت رقم دیتی تو رمن سنگھ 10 کوئنٹل دھان کیوں خریدتی۔ مرکز فصل خریدتی ہے کہاں، ہریانہ پنجاب میں، جو ایف ایس سی آئی خریدتی ہے۔
View more
Wed, 14 Jun 2023 12:24:52
ہیسکام کی طرف سے دو سے تین گُنّا اضافے کے ساتھ مئی کے مہینے کا جو بجلی صارفین کو دیا گیا ہے اس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سمگرا ابھیوردّی ویدیکے کی جانب سے ہیسکام کے افسر اور اسسٹنٹ کمشنر کومیمورنڈم دیا گیا ۔
View more
Wed, 14 Jun 2023 12:19:51
بجلی کے بل میں بھاری اضافہ ہونے کی وجہ سے ریاست بھر میں صارفین کے اندر ناراضگی پائی جاتی ہے ۔ اس معاملے سے نمٹنے کے لئے عام طور پر یہ رائے دی جاتی ہے کہ بطور احتجاج بجلی بل کا ادا کرنے سے انکار کیا جائے ۔ یا پھر پورا بل ادا نہ کرتے ہوئے ایک اندازے کے مطابق بل کا کچھ حصہ یعنی 50% یا 60% رقم ادا کی جائے ۔ مگر ان دونوں صورتوں میں بجلی بل یا بقایہ جات کی عدم ادائیگی کا سبب بتا کر بجلی فراہم کرنے والے
View more
Wed, 14 Jun 2023 12:04:18
غیر قانونی طور پر بڑی مقدار میں جنگل سے درختوں کے تنے چرانے والوں کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے کے الزام میں محکمہ جنگلات سرسی ژون کے 5 ڈپٹی رینج فاریسٹ آفیسرس (ڈی ایف آر او) کو معطل کیا گیا ہے ۔
View more
Wed, 14 Jun 2023 11:52:45
بنگلورو شہر کے معروف علاقہ فریزر ٹاؤن میں مسجد حاجی سر اسماعیل سیٹھ سے متصل ایک ریلوے برڈج کی تعمیر جو گزشتہ کئی مہینوں سے جاری ہے اس کے ریمپ کی تعمیر کے ڈیزائن میں اچانک تبدیلی کر کے ریلوے حکام کی طرف سے مسجد کے روبرو کے راستہ کو بلاک کردینے کی کوشش پر مسجد کے مصلیوں اور مقامی باشندوں نے سخت احتجاج درج کروایا ہے۔
View more
Wed, 14 Jun 2023 11:48:06
کرناٹک میں وقف املاک کے تحفظ اور ان کی ترقی یقینی بنانے کے لئے ریاستی حکومت کی جانب سے ایک ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ یہ بات ریاستی وزیر برائے ہاوزنگ، اقلیتی بہبود و حج ضمیر احمد خان نے بتائی۔
View more
Wed, 14 Jun 2023 11:40:31
ریاستی اسمبلی سے ریاستی کونسل کی تین سیٹوں کے لئے ہونے والے ضمنی چناؤ کے لئے آج نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کاغذات نامزدگیاں داخل کرنے کا آغاز ہوچکا ہے۔کونسل کی تین سیٹوں کے لئے الگ الگ میعاد باقی ہے۔
View more
Wed, 14 Jun 2023 11:34:38
بی پی ایل اور اے پی ایل راشن کارڈ کی درخواست کا عمل شروع نہیں ہوا ہے۔ محکمہ خوراک نے کہاتھا کہ جون کے پہلے ہفتے میں آن لائن درخواست دینے کی اجازت فراہم کی جائے گی لیکن اب تک اجازت نہیں دی گئی ہے۔ ابھی تک آن لائن پورٹل نہیں کھلا ہے۔
View more
Wed, 14 Jun 2023 11:27:14
ریاستی وزیرصنعت ایم بی پاٹل نے کہاکہ امبانی اور اڈانی کو ریاست میں سرمایہ کاری کرنے کی اجازت ہے۔ وزیر صنعت نے کہا کہ سرمایہ کاری کے لیے کوئی پابندی نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy