ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    الیکٹورل بانڈ کے ذریعہ 1200 کروڑ روپے کا چندہ دینے والی کمپنی ’میگھا انجینئرنگ‘ پر سی بی آئی نے درج کیا کیس

    الیکٹورل بانڈ کے ذریعہ 1200 کروڑ روپے کا چندہ دینے والی کمپنی ’میگھا انجینئرنگ‘ پر سی بی آئی نے درج کیا کیس

    Sun, 14 Apr 2024 12:39:28 
    الیکٹورل بانڈ منصوبہ کے تحت سب سے زیادہ عطیہ دینے والوں کی فہرست میں دوسرے مقام پر رہی میگھا انجینئرنگ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ کے افسروں پر بدعنوانی کے الزام عائد کیے گئے ہیں۔ مرکزی جانچ ایجنسی سی بی آئی کی طرف سے ان افسران کے خلاف بدعنوانی کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ اس کمپنی کی طرف سے سیاسی پارٹیوں کو الیکٹورل بانڈ کے ذریعہ تقریباً 1200 کروڑ روپے کا چندہ دیا گیا تھا، حالانکہ جو معاملہ درج کیا گیا
    میں کانگریس کا سپاہی ہوں، آخری سانس تک اس پارٹی کے ساتھ رہوں گا: پپو یادو

    میں کانگریس کا سپاہی ہوں، آخری سانس تک اس پارٹی کے ساتھ رہوں گا: پپو یادو

    Sun, 14 Apr 2024 12:29:50 
    بہار کی پورنیہ لوک سبھا سیٹ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑ رہے سابق رکن پارلیمنٹ راجیش رنجن عرف پپو یادو نے کہا کہ وہ کانگریس پارٹی کے سپاہی ہیں اور آخری سانس تک اس پارٹی کے ساتھ رہیں گے۔ انھوں نے کچھ دنوں قبل ہی 2015 میں قائم کردہ اپنی ’جَن ادھیکار پارٹی‘ کو کانگریس میں ضم کر دیا تھا۔ پپو یادو کو پورنیہ سیٹ پر جنتا دل یو رکن پارلیمنٹ سنتوش کمار کشواہا اور آر جے ڈی امیدوار بیما بھارتی کے ساتھ س
    2022 میں بی جے پی کی سازش کے سبب ملی تھی شکست؛  اکھلیش یادو نے موجودہ حکومت پر لگایا سنگین الزام

    2022 میں بی جے پی کی سازش کے سبب ملی تھی شکست؛ اکھلیش یادو نے موجودہ حکومت پر لگایا سنگین الزام

    Sun, 14 Apr 2024 12:23:25 
    سماجوادی پارٹی چیف اکھلیش یادو نے بجنور کے نہٹور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے بی جے پی پر ملک کا ماحول خراب کرنے کا الزام لگایا اور عوام سے اپیل کی کہ وہ نگینہ لوک سبھا سیٹ سے انڈیا اتحاد امیدوار منوج کمار کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔
    یہ وقت ووٹ ڈالنے کے ساتھ ساتھ حساب لینے کا بھی ہے: پرینکا گاندھی

    یہ وقت ووٹ ڈالنے کے ساتھ ساتھ حساب لینے کا بھی ہے: پرینکا گاندھی

    Sun, 14 Apr 2024 12:19:18 
    کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج اتراکھنڈ کے رُڑکی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نہ صرف لوگوں کو حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے بیدار کیا بلکہ یہ بھی کہا کہ یہ وقت حکومت سے حساب کتاب لینے کا بھی ہے۔ انھوں نے رڑکی واقع ہریدوار میں عظیم الشان جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ ’’یہ انتخاب کا وقت ہے۔ یہ وقت ووٹ ڈالنے کے ساتھ ساتھ حساب لینے ک
    بی جے پی نے کانگریس ایم ایل اے کو 50 کروڑ روپے کی پیشکش کی؛ سدارامیا کا الزام

    بی جے پی نے کانگریس ایم ایل اے کو 50 کروڑ روپے کی پیشکش کی؛ سدارامیا کا الزام

    Sun, 14 Apr 2024 12:11:06 
    کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام لگایا کہ وہ کانگریس کے اراکین اسمبلی کو وفاداری تبدیل کرنے کے لیے 50 کروڑ روپے کی پیشکش کرکے 'آپریشن لوٹس' کے ذریعے انکی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں ملوث ہے۔
    لوک سبھا انتخاب 2024: کرناٹک میں کانگریس کو حاصل کرنے کے لیے بہت کچھ ہے

    لوک سبھا انتخاب 2024: کرناٹک میں کانگریس کو حاصل کرنے کے لیے بہت کچھ ہے

    Sun, 14 Apr 2024 12:05:34 
    کیا بی جے پی اس مرتبہ اپنی 2019 لوک سبھا انتخاب والی کارکردگی دہرا سکتی ہے؟ لگتا تو نہیں ہے۔ اس کی دو بڑی وجوہات ہیں۔ اول، ریاست میں کانگریس کی حکومت ہے، اور دوئم بی جے پی اندرونی لڑائی سے نبرد آزما ہے۔ اس کے مقابلے میں کانگریس زیادہ متحد اور پرعزم نظر آ رہی ہے اور اسے بھروسہ ہے کہ کم از کم 15 سیٹیں تو جیت ہی لے گی۔ بی جے پی نے گزشتہ مرتبہ ریاست کی 28 لوک سبھا سیٹوں میں سے 25 پر جیت حاصل کی تھی۔
    مودی جی کبھی بھی بے روزگاری، مہنگائی کی بات نہیں کرتے،چھتیس گڑھ میں راہل گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت کو ایک بار پھر شدید تنقید کا نشانہ بنایا

    مودی جی کبھی بھی بے روزگاری، مہنگائی کی بات نہیں کرتے،چھتیس گڑھ میں راہل گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت کو ایک بار پھر شدید تنقید کا نشانہ بنایا

    Sun, 14 Apr 2024 11:58:18 
    لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر کانگریس پارٹی کے سرکردہ لیڈران پوری طرح سرگرم نظر آ رہے ہیں۔ آج راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی مختلف مقامات پر ریلیوں اور جلسۂ عام سے خطاب کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ چھتیس گڑھ میں ایک جلسۂ عام کے دوران راہل گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت کو ایک بار پھر شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ووٹرس سے اپیل کی کہ وہ دو نظریات کی لڑائی میں کانگریس پارٹی و انڈیا اتحاد کے امیدواروں
    ملک کیلئے آمریت خطرناک ،اتحادی حکومت ہی مسئلہ کا حل ہے :اُدھو ٹھاکرے

    ملک کیلئے آمریت خطرناک ،اتحادی حکومت ہی مسئلہ کا حل ہے :اُدھو ٹھاکرے

    Sun, 14 Apr 2024 11:45:17 
    ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور شیو سینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے ملک کے لئے آمریت کو خطرناک قرار دیتے ہوئے اتحادی حکومت کی وکالت کی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی اور جمہوریت کو برقرار رکھنے کے لئے یہاں اتحادی حکومت قائم ہونی چاہئے جو سبھی کو ساتھ لے کر چلنے کا حوصلہ دکھائے۔ اگر ایسا نہیں ہوا تو یہ ملک جو پہلے ہی آمریت کی یلغار جھیل رہا ہے اب پوری طرح سے آمریت کے شکنجے میں کس جائے گا۔ پہلے یہاں سے اپو
    وزیر خارجہ کی چین کو کلین چٹ پر کانگریس برہم، شہیدوں کی توہین قراردیا

    وزیر خارجہ کی چین کو کلین چٹ پر کانگریس برہم، شہیدوں کی توہین قراردیا

    Sun, 14 Apr 2024 11:41:39 
    کانگریس نے ہندوستانی سر زمین پر چین کا قبضہ نہ ہونے کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کےبیان پرسخت ردعمل کا اظہارکرتے ہوئےاسے گلوان میں شہید فوجیوں  کی توہین قرار دیا۔پارٹی نے وزیر خارجہ کے بیان کومودی حکومت کے ذریعہ چینی جارحیت کے سامنے ہتھیار ڈال دینے کے مترادف بھی بتایا۔