Mon, 15 Apr 2024 11:16:54
محکمہ انکم ٹیکس نے ترنمول کانگریس لیڈر ابھیشیک بنرجی کے ہیلی کاپٹر پر چھاپہ مارا ہے۔ انہوں نے خود اتوار کو اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں یہ جانکاری دی۔ ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نے بتایا کہ وہ ہیلی کاپٹر سے ہلدیہ جانے والے تھے، اس سے ایک دن پہلے محکمہ انکم ٹیکس کے افسران نے بہالہ فلائنگ کلب میں ہیلی کاپٹر پر چھاپہ مارا۔
View more
Mon, 15 Apr 2024 11:13:52
ووٹنگ فیصد بڑھانے اور انتخابی عمل میں شرکت کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے دہلی کے چیف الیکٹورل آفیسر پی کرشنامورتی نے آر پی ایکٹ 1951 کی دفعہ 135بی کے تحت الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کے حکم کو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت قومی دارالحکومت علاقہ دہلی میں پولنگ کے دن ملازمین کو بامعاضہ تعطیل فراہم کی جاتی ہے۔ لوک سبھا کے عام انتخابات کے سلسلے میں قومی دارالحکومت علاقہ دہلی میں پولنگ کا
View more
Mon, 15 Apr 2024 11:09:13
بی جے پی نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لئے اتوار کو پارٹی ہیڈکوارٹر میں ’سنکلپ پتر‘ کے نام سے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔ بی جے پی نے اس سنکلپ پتر کو ’مودی کی گارنٹی‘ کے نعرے کے ساتھ جاری کیا ہے۔ کانگریس نے بی جے پی کے سنکلپ پتر کا اپنے ’نیائے پتر‘ سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے منشور میں روزگار، مہنگائی، ایم ایس پی، منی پور، لداخ اور کسانوں جیسے مسائل کا ذکر تک نہیں ہے اور یہ محض ایک
View more
Mon, 15 Apr 2024 11:06:43
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے اتوار کو کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کے ساتھ 20 منٹ سے زیادہ میٹنگ کی۔ بات چیت میں بنیادی طور پر 'انڈیا' بلاک کے ایک مشترکہ کم از کم پروگرام بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی، جسے دونوں پارٹیاں اقتدار میں آنے کی صورت میں لاگو کرنے پر متفق ہوں۔
View more
Mon, 15 Apr 2024 11:03:08
کانگریس نے لوک سبھا الیکشن کیلئے اتوار کو اپنی 15 ویں لسٹ جاری کردی جس میں کنہیا کمار کو شمال مشرقی دہلی سے بھوجپوری فلم اداکار اورموجودہ ایم پی منوج تیواری کے مقابلے میں اتارا گیاہے۔ اس کے ساتھ ہی پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ چرن جیت سنگھ چنّی کو جالندھر سے امیدوار بنایاگیاہے۔
View more
Sun, 14 Apr 2024 19:27:41
بھٹکل بیلنی کا ایک 28 سالہ نوجوان محمد خالد ابن محمد جعفر گذشتہ چار سال سے سعودی عربیہ کے تيماء میں معمولی روڈ ایکسیڈنٹ کے ایک کیس میں بری طرح پھنس گیا ہے اور عدالت نے اُس پر 34500 ریال (قریب سات لاکھ ہندوستانی رقم ) کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ اُس کی اتنی استطاعت نہیں ہے کہ وہ اتنی بڑی رقم کی بھرپائی کرسکے، اس وجہ سے وہ چار سال سے اُسی چھوٹے سے دیہات میں قید ہوکر
View more
Sun, 14 Apr 2024 19:09:44
شہر کے انناسندر پالیا میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والی ایک شادی شدہ خاتون کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا جس کے بعد ایچ اے ایل پولیس نے اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا ۔
View more
Sun, 14 Apr 2024 18:58:48
ریاست کرناٹک کے مختلف علاقوں میں ہوئی بے موسم کی برسات کی وجہ سے سنیچر کے دن پانچ افراد موت کا شکار ہوگئے جبکہ گزشتہ چار دن میں جملہ 10 افراد کی موت واقع ہوئی ہے ۔
View more
Sun, 14 Apr 2024 18:51:34
تعلقہ کے ساتوڈی آبشار کا نظارہ کرنے کے لئے آئے ہوئے سیاحوں پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا ، جس کی وجہ سے 15 سے زائد سیاح زخمی ہوگئے ۔ ان میں سے چار افراد کی حالت سنگین ہونے کی خبر ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy