Sat, 13 Aug 2016 11:00:51
تملناڈو میں فصلوں کو ہوئے نقصان کا ہرجانہ ادا کرنے کیلئے جئے للیتا حکومت کی طرف سے حکومت کرناٹک کو نوٹس جاری کئے جانے اور کاویری طاس علاقوں میں کم بارش کے سبب پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے آج وزیر اعلیٰ سدرامیا کی صدارت میں محکمۂ آبی وسائل، محکمۂ قانون اور دیگر محکموں کے اعلیٰ افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 10:58:02
میسور کی عدالت کے احاطہ میں حال ہی میں ہوئے بم دھماکہ اور اس سے مچی افراتفری کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے یوم آزادی تقریبات کے موقع پر ریاست بھر میں جہاں سخت پولیس بندوبست کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس کے مطابق شہر بنگلور میں یوم آزادی کی اہم تقریبات جو فیلڈ مارشل مانک شا پریڈ گراؤنڈ میں منعقد ہوں گی،
View more
Sat, 13 Aug 2016 01:20:04
سماجی کارکن انا ہزارے نے ملک میں بدعنوانی کے مسئلے پر ایک بار پھرتحریک کی تیاری کی ہے۔اس بار کی تحریک مودی حکومت کے خلاف ہو جائے گی۔لوک پال بل بننے کے بعد بھی اس پر عمل نہیں ہونے اور ملک میں مسلسل بڑھتی ہوئی بدعنوانی سے اناہزارے ناراض ہیں
View more
Sat, 13 Aug 2016 01:12:12
گجرات حکومت نے جمعہ کو تین نئے پارلیمانی سیکرٹریوں کی تقرری کی۔کولی کمیونٹی سے ہیرا سولنکی، دلت برادری سے پونم مکواااور سورت کے شہری علاقے سے پوریش مودی۔موجودہ حکومت نے ابھی دو دن پہلے ہی گجرات میں آٹھ پارلیمانی سیکرٹری بنائے تھے۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 01:06:17
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کو بامعنی اوراہم قرار دیتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے آج کہا کہ اس دوران جی ایس ٹی سے متعلق آئینی ترمیم بل سمیت کئی اہم بل منظور کرانے میں کامیابی ملی جبکہ کشمیر کے بارے میں ایک قرارداد کو صوتی ووٹ سے منظور کیا گیا۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 00:54:48
دہشت گردوں کی طرف سے اپنے پروپیگنڈے کے لئے سوشل میڈیا کا وسیع استعمال کرنے اور اس سے نئے خطرات کے ابھرنے کے پیش نظر وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ این ڈی اے حکومت انسداددہشت گردی قوانین کو مضبوط کرنے اورڈھانچہ کومضبوط کرنے کیلئے قانونی تحفظ فراہم کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 00:49:09
سیلفی کے چکر میں روزانہ کسی نہ کسی کی جان جانے کی خبروں کے درمیان احمد آباد ریلوے اسٹیشن پر سیلفی کو بین کردیاگیاہے۔احمد آباد ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔اس میں کہا گیا ہے کہ جو شخص ریلوے اسٹیشن پر سیلفی لے گا اسے 500روپے جرمانے کے ساتھ 5سال تک کی جیل ہو سکتی ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 00:36:58
کسی بھی لیجسلیچر اجلاس کے مرحلے میں کارروائیوں میں حصہ لینے کے تئیں لاپرواہ یا محض ہنگامہ آرائی کرکے اجلاس کو ضائع کرنے والے منتخب نمائندوں کو حکومت کی طرف سے جو ماہانہ تنخواہ دی جارہی ہے وہ ناکافی لگ رہی ہے۔ ریاست کرناٹک ملک کی چوتھی ریاست ہے جو سب سے زیادہ تنخواہ اراکین اسمبلی اور کونسل کو دے رہی ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 00:26:28
ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہاکہ آگ حادثات کے مرحلے میں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر اپنی ڈیوٹی پر توجہ دینے والے فائر فورس کے جوانوں کو حکومت اور بھی بہتر سہولیات دینے کی قائل ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy