Sat, 13 Aug 2016 15:55:49
عالمی سرچ انجن گوگل کی جانب سے گوگل میپ ایپلی کیشن میں فلسطین کے بجائے اسرائیل کا نام شامل کیے جانے پر فلسطینی عوامی اور سماجی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 15:49:29
بین الاقوامی فوج داری عدالت آئی سی سی میں سنہ 2014ء کی غزہ کی پٹی پرمسلط کی گئی اسرائیلی جنگ کے دوران صہیونی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالیوں کے شواہد فراہم کرنے والی فلسطینی انسانی حقوق کارکن کو مبینہ طورپر اسرائیلی خفیہ اداروں کی طرف سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 15:46:11
پاکستان میں تعینات افغان سفیر نے افغانستان میں دولت اسلامیہ خراسان المعروف ’’داعش‘‘کے رہنما حافظ سعید خان کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 15:43:39
حال ہی میں برازیل کے شہر ریو دی جونیرو میں جاری عالمی اولمپک کھیلوں کے مقابلوں کے دوران مصری جوڈو چیمپیئن اسلام الشھابی کا مقابلہ اسرائیلی جوڈو کھلاڑی اور ساسون کے ساتھ ہوا جس میں مصری کھلاڑی کو اسرائیلی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 15:37:15
روس نے یوکرائن کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ شمالی کریمیا میں روسی فورسز اور مبینہ یوکرائنی تخریب کاروں کے مابین جھڑپوں کے بعد ماسکو نے کییف حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ کریمیا میں دہشت گردانہ کارروائیوں کو ہوا دے رہی ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 15:34:20
پھانسی اور سزائے موت شاید دو ایسے الفاظ ہیں جو ایران میں بہ کثرت بولے اور لکھے جاتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ ہے کہ معمولی معمولی جرائم میں قید شہریوں کو بھی سزائے موت سے کم کسی سزا پر اکتفا نہیں کیا جاتا۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 15:26:04
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مذہبی آزادیوں کے حوالے سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران میں مذہبی اقلیتوں کے 380شہری جیلوں میں قید ہیں جن میں سب سے بڑی تعداد اہل سنت مسلک کے باشندوں کی ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 15:20:22
مصرمیں ایک شخص نے عارضہ قلب میں مبتلا اپنی ننھی بچی اسپتال پہنچایا مگر اس کے بعد خود غائب ہوگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’فیس بک‘‘پر گم شدہ بچوں کے عنوان سے ایک صفحہ کھولا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy