Mon, 15 Aug 2016 11:48:56
سویڈن کی بوسینا نژاد سب سے کم عمر مسلمان وزیر خاتون عایدہ حاج علی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ عایدہ کے استعفی کی وجہ شراب کے نشے میں ڈرائیونگ کے دوران پولیس کے ہاتھوں چالان بتایا جاتا ہے۔
View more
Mon, 15 Aug 2016 11:38:50
امریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے پاکستان اور افغانستان میں سرگرم دولت اسلامی داعش کے سربراہ حافظ سعید خان کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ ولایت خراسان کے سربراہ حافظ سعید خان کو فضائی حملے میں ہلاک کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 22:03:12
مرکز میں اگر سیکولر حکومت برسر اقتدار ہوتی تو شاید آج کشمیر کے حالات میں اس قدر بگاڑ نہ آیا ہوتا۔ ایک طرف پاکستان کی ہندوستان دشمنی کا خمیازہ کشمیری عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے تو دوسری طرف وادئ کشمیر میں 98 فیصد آبادی مسلم ہونے کے سبب ملک کا فرقہ پرست اور متعصب طبقہ یہاں کے عوام پر ظلم ڈھا رہا ہے۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 21:58:10
سینئر کانگریس لیڈر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن قائد غلام نبی آزاد نے آج وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ کے ہمراہ مضافات شہر ہیگڈے نگر میں تعمیر شدہ حج بھون کا معائنہ کیا۔ اس معائنہ کے دوران انہوں نے شہر کے چنندہ علمائے کرام ، عمائدین اور سیاسی قائدین کے ساتھ مذاکرہ میں حصہ لیا۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 21:49:24
اسلامی ثقافت کے مطابق شرعی تعویذ اور قرآن سے علاج معتبر شرعی دلائل سے ثابت ہے۔ تاہم بعد ازاں یہ کاروبار ، فریب اور لوگوں کے مال کو لُوٹنے کے ذریعے میں تبدیل ہوگیا۔ بعض لوگ اس کو مشہور ہونے کا ذریعہ بھی بناتے ہیں۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 21:45:12
عراق کے صوبہ نینویٰ کے گورنر نوفل العاکوب کی جانب سے حال ہی میں جہاد بالنکاح سے متعلق ایک بیان پرجہاں ایک نئی بحث جاری ہے وہیں ان کے بھانجے کے قتل کے واقعے کو بھی ان کے اس بیان کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 21:37:47
شام میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں مانیٹر کرنے والے گروپ نے بتایا ہے کہ بشار الاسد نواز فوج کے توپخانے اور روسی لڑاکا طیاروں نے حلب میں قتل و غارت گری کا نیا بازار سجاتے ہوئے پچاس عام شہریوں کی جان لے لی۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 12:21:38
سن 2008میں ایک خاتون اور اس کے تین سالہ بچے کو قتل کرنے اور زیورات لوٹنے والے قاتل کو یہاں کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس کورٹ نے سزائے موت سنائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy