Wed, 17 Aug 2016 11:43:00
ریاست میں صنعتی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے 24گھنٹے بجلی کی فراہمی کے ساتھ ہر طرح کی سہولیات مہیا کرانے کیلئے ریاستی حکومت تیار ہے۔ یہ بات آج وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار نے کہی۔
View more
Tue, 16 Aug 2016 13:36:19
15؍ اگست لائن اسپورٹس سینٹر کے زیر اہتمام لائن تعلیمی ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس تقریب میں دانشوار حضرات علماء دین عمائدین شہر مدعو تھے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خلیل الرحمن صاحب نے اپنے اسلاف کار ناموں کا تذکرہ کیا ۔
View more
Tue, 16 Aug 2016 13:17:39
وزیر برائے ماہی گیر پرمود مدھوراج آج منگل کو بھٹکل تشریف لاتے ہوئے مہلوک ماہی گیر منجوناتھ کھاروی کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ روپئے کا چیک پیش کیا اور گھروالوں سے تعزیت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اخبارنویسوں کو بتایا کہ پہلی مرتبہ ماہی گیر کے حادثے میں انتقال کرجانے سے متاثرہ خاندان کو سرکار کی جانب سے پانچ لاکھ روپئے کا چیک دیا جارہا ہے۔ اس سے قبل سرکار کی جانب سے دو لاکھ روپئے کی امد
View more
Tue, 16 Aug 2016 12:29:07
کرناٹکا دلت سنگھرش سمیتی ودیگر دلت تنظیموں کے کارکنان نے گجرات ،کرناٹک سمیت ملک بھر میں دلتوں پر ہورہے مظالم کی سخت مذمت کرتے ہوئے چنتامنی شہر میں کل رات احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی میں کثیر تعداد میں دلت طبقہ اقلیتی طبقہ وغیرہ کے لوگ شرکت کئے تھیں۔ریلی شہر کے ٹروالرس بنگلہ سے نکل کر ڈبل روڈ،ایم۔جی۔روڈ،چیلور روڈ،بنگلور سرکل سے ہوکر تعلق دفتر کا گھیراؤ کرکہ کئی گھنٹے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Tue, 16 Aug 2016 12:22:03
جناشکتی رنگا تنظیم کے چکبالاپور ضلعی صدر کے حیثیت سے کیوار اے۔نارائن سوامی کو آج شہر کے ٹروالرس بنگلہ میں تنظیم کے ریاستی صدر سی۔رام کرشنیامنتخب کئے ہیں۔
View more
Tue, 16 Aug 2016 12:16:10
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے ریاستی صدر دفتر ملیشورم میں یوم آزادی تقریب کے موقع پر قومی پرچم لہرانے کے بعد اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے صدر بی ایس ایڈی یورپا نے کہاکہ کرناٹک کے عوام ایک بارپھر اب تبدیلی چاہتے ہیں ۔
View more
Tue, 16 Aug 2016 12:09:39
دارالعلوم سبیل الرشاد میں یوم آزادی کی 70سالہ تقریبات منائی گئیں۔ ریاستی وزیربرائے حج آر روشن بیگ نے قومی پرچم لہرایا اور کہاکہ ہندوستان کی آزادی کے لئے ہمارے علماء اور بزرگوں نے بڑی بڑی قربانیاں پیش کی ہیں۔ علماء نے کبھی بھی انگریزوں کے سامنے سر نہیں جھکایا۔
View more
Tue, 16 Aug 2016 12:05:49
ترک سرحد کے قریب ایک شامی علاقے میں اتوار کو دیر گئے ایک بس میں ہونے والے خودکش بم حملے میں کم از کم 15 افراد ہلاک جب کہ دیگر 25 زخمی ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اس بس میں باغی جنگجو سوار تھے۔
View more
Tue, 16 Aug 2016 12:00:24
خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں اسد حکومت کی حمایت میں شامی باغیوں اور جہادیوں کے خلاف لڑنے والے مختلف ایرانی ملیشیا گروپوں کے اب تک کم از کم چار سو ارکان مارے جا چکے ہیں۔ یہ بات ایرانی شہداء فاؤنڈیشن کے سربراہ نے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy