Sat, 04 May 2024 18:02:30
اگر آپ بھی واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو آپ کے لیے بڑی خبر ہے۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ صرف تین ماہ میں واٹس ایپ نے ہندوستان میں 22 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ واٹس ایپ نے یہ کارروائی پالیسی کی خلاف ورزی پر کی ہے۔ یہ تعداد گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں دوگنی ہے۔یہ اعداد و شمار سائبر گھوٹالوں کے بڑھتے ہوئے معاملات کی طرف بھی اشارہ کرتے ہیں۔
View more
Sat, 04 May 2024 17:55:01
وزیر اعظم نریندر مودی گزشتہ 2 مئی کو ایک انٹرویو دیا تھا جس میں کہا تھا کہ ’’این سی پی میں ٹوٹ ہماری وجہ سے نہیں ہوئی۔ پارٹی کی قیادت کے سوال پر پوار کے گھر میں جھگڑا ہو گیا۔‘‘ ساتھ ہی پی ایم مودی نے یہ سوال بھی اٹھایا تھا کہ اس عمر میں وہ (شرد پوار) فیملی کا خیال نہیں رکھ سکتے، وہ مہاراشٹر کو کیا سنبھالیں گے؟ شرد پوار نے اب اس بیان پر جوابی حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’مودی نے اپنی فیملی کا
View more
Sat, 04 May 2024 17:51:01
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ہفتہ کے روز گجرات کے بناس کانٹھا میں ایک انتخابی جلسہ عام سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے راہل گاندھی کو شہزادہ کہنے پر وزیر اعظم مودی پر نشانہ لگایا اور کہا کہ وہ خود شہنشاہ والی زندگی گزارتے ہیں۔
View more
Sat, 04 May 2024 17:45:52
پرجول ریونّا سیکس اسکینڈل نے کرناٹک کی سیاست زوردار ہلچل پیدا کر دی ہے۔ کئی خواتین سے جنسی استحصال کے الزامات کا سامنا کر رہے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کے پوتے پرجول ریونّا کی مشکلات دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔ اب اس معاملے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا کو ایک خط لکھا ہے۔ اس میں انھوں نے وزیر اعلیٰ سے گزارش کی ہے کہ متاثرہ خواتین کی ہر ممکن مدد کی جائے، کیونکہ یہ
View more
Sat, 04 May 2024 14:04:19
گئو کشی کی مخالفت اور مویشیوں کی سپلائی کے دوران غریب مسلمانوں اور دلتوں پر حملہ کرنے اور کئی ایک کو موت کے گھاٹ اُتارنے والے نام نہاد گئورکھشکوں کی حمایت کرنے والی بی جے پی پر کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی نے الیکٹورل بونڈ کے ذریعے بیف ایکسپورٹ کرنے والی کمپنی سے کروڑوں روپیہ چندہ لیا ہے۔ بھٹکل کانگریس آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے ریاستی تشہیری کمیٹی کے چیرمین اور سا
View more
Sat, 04 May 2024 12:29:51
عا م آدمی پارٹی نے کہا کہ اگر بی جے پی جیت جاتی ہے تو یہ آخری الیکشن ہوگا کیونکہ اگر غلطی سے وہ جیت جاتی ہے تو وہ بابا صاحب کا آئین تبدیل کرکے ریزرویشن چھین لے گی۔
View more
Sat, 04 May 2024 12:02:04
برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں مسلسل چار دنوں سے جاری شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد آنے والے طوفان میں 29 افراد کی موت ہو گئی ہے اور 60 دیگر لاپتہ ہیں۔ گورنر ایڈورڈو لیٹی نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہم جانتے ہیں کہ یہ تعداد بڑھے گی۔ انہوں نے طوفان کو اعلیٰ زرعی اور مویشی پیدا کرنے والی ریاست کی تاریخ کی بدترین قدرتی آفت قرار دیا۔
View more
Sat, 04 May 2024 11:54:33
سپریم کورٹ نے مرکز سے اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی دفعات کے تحت جاری کردہ نوٹس اور گرفتاریوں کی تفصیلات طلب کی ہیں۔ اس کے ساتھ، عدالت نے کہا کہ وہ قانون کی تشریح کر سکتی ہے اور شہریوں کو آزادی سے محروم کرنے والے کسی بھی ظلم سے بچانے کے لیے مناسب رہنما اصول دے سکتی ہے۔
View more
Sat, 04 May 2024 11:49:18
تلنگانہ پولیس نے جمعہ کو کہا کہ وہ طالب علم روہت ویمولا کی موت کی مزید تحقیقات کرے گی کیونکہ پولیس نے عدالت میں جو کلوزر رپورٹ داخل کی ہے اس پر متوفی کی والدہ اور کچھ دیگر افراد کی جانب سے شکوک و شبہات ظاہر کئے گئے ہیں۔ اس بارے میں جانکاری دیتے ہوئے تلنگانہ کے ڈی جی پی نے کہا کہ عدالت میں ایک عرضی داخل کی جائے گی اور اس معاملے میں مزید تفتیش کے لیے مجسٹریٹ سے اجازت لی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy