Mon, 06 May 2024 11:09:54
میانمار کی چن ریاست کے پیلیتوا ٹاؤن شپ (ضلع) سے کچھ خواتین سمیت کم از کم 47 پناہ گزین حال ہی میں جنوبی میزورم کے لنگتائی ضلع میں میانمار کی سرحد پر واقع ہروتیجول گاؤں میں داخل ہوئے ہیں۔انٹیلی جنس ذرائع نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔
View more
Mon, 06 May 2024 11:02:09
امریکہ میں تعلیمی اداروں میں غزہ جنگ کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ہفتے کے آخر میں امریکی کیمپس میں مزید احتجاجی مظاہرےدیکھنے میں آئے۔ ان میں بعض پرتشدد واقعات بھی شامل تھے۔
View more
Mon, 06 May 2024 10:57:23
حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے گزشتہ دنوں وزارت ایک افسر کے اس بیان پر کہ اس بارحج کا کرایہ مختلف جگہوں سے محکمہ کی وزیر محترمہ اسمرتی ایرانی کی بہت محنت اور کوششوں سے حج 2024 سستا ہوگیا ہے، دعویٰ کیا کہ افسران وزیر کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
View more
Mon, 06 May 2024 10:49:07
کل دیر رات امیٹھی میں کانگریس کے دفتر پر مبینہ طور پر حملہ کیا گیا۔ الزام ہے کہ بی جے پی کا جھنڈا لے کر گاڑی میں آئے لوگوں نے کانگریس دفتر کے باہر کھڑے کارکنوں کی پٹائی کی اور درجنوں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی۔ حملے کے بعد تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اتر پردیش کانگریس نے سوشل میڈیا پر براہ راست الزام لگایا ہے کہ بی جے پی انتخابات میں شکست کے خوف سے گھبرا گئی ہے اور اسی وجہ سے کانگریس کے دفتر پر ح
View more
Mon, 06 May 2024 10:42:57
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی انتخابی مہم کا شورکل یعنی اتوار کی شام پانچ بجے تھم گیا۔ادھر الیکشن کمیشن تیسرے مرحلے کی پولنگ کی تیاریوں کو حتمی شکل دے رہا ہے۔واضح رہے انتخابی ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔
View more
Mon, 06 May 2024 10:37:06
مئی کے پہلے ہفتہ میں ہی گرمی اپنے عروج پر پہنچ رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کا دن انتہائی گرم رہا اور ملک بھر میں لوگوں کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تلنگانہ، رائلسیما، ودربھ، شمالی کرناٹک اور شمالی مدھیہ پردیش کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت 44-45 ڈگری سیلسیس کے درمیان ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی میں یہ اضافہ ان علاقوں کے مختلف علاقوں میں دیکھا گیا
View more
Sun, 05 May 2024 19:05:50
سیاحت کے لئے مشہور مرڈیشور سمندر میں غرق ہوکر دو نوجوان جاں بحق ہوگئے جس میں ایک کی شناخت مولوی اسماعیل ابن مرحوم مولانا اقبال برماور (22) کی حیثیت سے کی گئی ہے، البتہ دوسرے نوجوان کا نام معلوم نہیں ہوسکا۔ واردات اتوار شام قریب پانچ بجے پیش آئی۔
View more
Sun, 05 May 2024 18:40:19
اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) نے جے ڈی ایس کے مفرور ایم پی اور ہاسن سے این ڈی اے امیدوار پرجول ریونا کی بیرون ملک تلاش تیز کر دی ہے۔ اس دوران فحش ویڈیو اسکینڈل کی مزید تین متاثرہ خواتین نے ایس آئی ٹی سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ خواتین نے ایچ ڈی ریونا کی گرفتاری کے بعد ایس آئی ٹی سے رجوع کیا ہے۔ حکام جلد ان کے بیانات قلم بند کر سکتے ہیں۔ اس حوالے سے مزید معلومات سامنے آنا باقی
View more
Sun, 05 May 2024 18:11:57
کڈبا تعلقہ کے سبرامنیا میں کل شام ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوبیاہتا شخص ہلاک ہو گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy