ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    آئین تبدیل کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی؛  مخالفت میں  پورا ملک  کھڑا ہوجائے گا: ممبئی میں  ادھو ٹھاکرے کا اعلان

    آئین تبدیل کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی؛ مخالفت میں پورا ملک کھڑا ہوجائے گا: ممبئی میں ادھو ٹھاکرے کا اعلان

    Sun, 05 May 2024 12:34:19 
    شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی آئین کو تبدیل کرنا چاہتی ہے۔ لیکن ہم اُن کی کوشش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔ آئین کو تبدیل کرنے کی کوشش کرنے پر صرف ہم اور ہماری پارٹی ہی نہیں  بلکہ پورا ملک اس کے خلاف اٹھ کھڑا ہوجائے گا۔ اُدھو ٹھاکرے نے کہا کہ  مرکزی ایجنسیاں بی جے پی کی ’نوکر‘ بن گئی ہیں۔ لیکن  4 جون کو نتائج  سامنے آنے کے بعد میری پارٹی کے لوگوں کو ہراساں
    ہماری حکومت آئی تو صرف ذات پر مبنی مردم شماری ہی نہیں بلکہ معاشی سروے بھی ہوگا: راہل گاندھی

    ہماری حکومت آئی تو صرف ذات پر مبنی مردم شماری ہی نہیں بلکہ معاشی سروے بھی ہوگا: راہل گاندھی

    Sun, 05 May 2024 12:29:39 
    کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر ذات پرمبنی مردم شماری اور معاشی سروے کی بات کہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہماری حکومت آنے کے بعد صرف ذات پر مبنی مردم شماری ہی نہیں بلکہ معاشی سروے بھی ہوگا جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہوگا کہ کس کے پاس کتنی دولت ہے۔ ملک کی 90 فیصد آبادی کو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں ہے اور وہ اس بات سے بھی بے خبر ہیں کہ ان کے پاس ملک کی کتنی دولت ہے۔ ہماری حکومت آنے کے بعد یہ ہند
    سندیش کھلی کے اسٹنگ سے پتہ چلتا ہے کہ بی جے پی کے اندر کتنی گندگی ہے: ممتا بنرجی

    سندیش کھلی کے اسٹنگ سے پتہ چلتا ہے کہ بی جے پی کے اندر کتنی گندگی ہے: ممتا بنرجی

    Sun, 05 May 2024 12:20:43 
    مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی  نے ہفتہ کو بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے پارٹی کو "بنگال مخالف" قرار دیا اور اس پر "ہماری ریاست کو ہر ممکن سطح پر بدنام کرنے کی سازش" کرنے کا الزام لگایا۔ممتا بنرجی  کے تبصرے سندیش کھلی واقعہ پر ترنمول کانگریس کی طرف سے جاری کیے گئے مبینہ اسٹنگ آپریشن ویڈیو کے رد عمل میں آئے ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہاں جو کچھ بھی ہوا وہ مبینہ طور پر مغربی بنگال کے اپوزیشن ل
    ہندوستان کی سیاست کو ٹھیک کرنے کے لیے نیا وزیر اعظم منتخب کرنے کا وقت آ گیا، پرینکا گاندھی کی ووٹرس سے اپیل

    ہندوستان کی سیاست کو ٹھیک کرنے کے لیے نیا وزیر اعظم منتخب کرنے کا وقت آ گیا، پرینکا گاندھی کی ووٹرس سے اپیل

    Sun, 05 May 2024 12:17:04 
    کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ کی جا رہی تقریروں کو ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ وہ انتخابی تشہیر کے دوران جس طرح قابل اعتراض الفاظ کا استعمال کر رہے ہیں، وہ وزیر اعظم عہدہ کے وقار کو مجروح کر رہا ہے۔ ہفتہ کے روز ایک جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے یہ بیان دیا، اور ساتھ ہی کہا کہ ’’وقت آ گیا ہے کہ آپ ایک نیا وزیر اعظم منتخب کریں۔ وقت آ گیا ہ
    لوک سبھا انتخاب غیر جانبداری کے ساتھ ہوا اور ای وی ایم بھی ٹھیک رہا تو کوئی جملہ بازی کام نہیں آئے گی: مایاوتی

    لوک سبھا انتخاب غیر جانبداری کے ساتھ ہوا اور ای وی ایم بھی ٹھیک رہا تو کوئی جملہ بازی کام نہیں آئے گی: مایاوتی

    Sun, 05 May 2024 10:52:08 
    بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی قومی صدر مایاوتی نے آج اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر لوک سبھا انتخاب غیر جانبدارانہ طریقے سے ہوئے اور ای وی ایم میں بھی کوئی خرابی نہیں ہوئی تو بی جے پی کی کوئی گارنٹی، کوئی جملہ بازی کام نہیں آئے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ بی جے پی نے اچھے دن کا جو وعدہ کیا تھا، وہ کہیں بھی دکھائی نہیں دے رہا ہے۔
    سات تاریخ کا الیکشن بی جے پی کو سات سمندر دور پھینک دے گا! اکھلیش یادو

    سات تاریخ کا الیکشن بی جے پی کو سات سمندر دور پھینک دے گا! اکھلیش یادو

    Sun, 05 May 2024 10:49:09 
    سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ سات تاریخ کا الیکشن بی جے پی کو سات سمندر دور پھینک دے گا۔ یہ تیسرا مرحلہ ان کا صفایا کرنے جا رہا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو بدایوں سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار آدتیہ یادو کے لئے جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔
    تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگاری سے پریشان، آئی آئی ٹی حیدر آباد کے 46 فیصد طلبا کو اب تک نہیں ملی ملازمت

    تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگاری سے پریشان، آئی آئی ٹی حیدر آباد کے 46 فیصد طلبا کو اب تک نہیں ملی ملازمت

    Sun, 05 May 2024 10:43:03 
    ہندوستان میں بڑھتی بے روزگاری سے تعلیم یافتہ نوجوان طبقہ پریشان نظر آ رہا ہے۔ حالت یہ ہے کہ آئی آئی ٹی حیدر آباد میں 24-2023 سیشن سے تعلق رکھنے والے تقریباً 46 فیصد طلبا کو اب تک پلیسمنٹ نہیں ملا ہے، یعنی ملازمت حاصل نہیں کر سکے ہیں۔ اس بات کا انکشاف ایک آر ٹی آئی سے ہوا ہے۔ آر ٹی آئی کے جواب نے لوگوں کو حیران کر دیا ہے، کیونکہ آئی آئی ٹی میں داخلہ ہونے کے بعد اچھے پیکیج کے ساتھ پلیسمنٹ
    مظفر پور میں آگ لگنے سے 20 گھر ہوئے خاک، لاکھوں کی ملکیت تباہ، کئی مویشیوں کی موت

    مظفر پور میں آگ لگنے سے 20 گھر ہوئے خاک، لاکھوں کی ملکیت تباہ، کئی مویشیوں کی موت

    Sun, 05 May 2024 10:38:10 
    بہار کے مظفر پور ضلع میں آگ لگنے کا ایک خوفناک واقعہ پیش ایا ہے جس میں کم از کم 20 گھر جل کر خاک ہو گئے ہیں۔ آگ کی وجہ گیس سلنڈر میں ہوا دھماکہ تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ گھر میں کھانا بنانے کے دوران ایک سلنڈر میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے خوفناک شکل اختیار کر لی۔ فوری طور پر فائر بریگیڈ دستہ کو فون لگایا گیا جس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ لیکن تب تک کئی گھر اور مویشی آگ کی
    سی بی آئی پرجول ریونّا کیخلاف بلیو کارنر نوٹس جاری

    سی بی آئی پرجول ریونّا کیخلاف بلیو کارنر نوٹس جاری

    Sun, 05 May 2024 10:29:31 
    جنسی ہراسانی میں ملوث جے ڈی ایس لیڈرپرجول ریونّا کےخلاف سی بی آئی نے تفتیش اپنے ہاتھوں میں لیتے ہی ان کے خلاف انٹر پول کے ذریعے بلیو کارنر نوٹس جاری کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بارے میں سی بی آئی کے باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ پرجول ریونّا جو اس وقت جرمنی میں سفارتی پاسپورٹ پر روپوش ہیں کے بارے میں مزید معلومات کے لئے یہ بلیو کارنر نوٹس جاری کروایا جائے گا۔