Sat, 28 Apr 2018 11:50:08
نریندر مودی کے چین کے دورہ کے درمیان کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ ملک مودی کو ڈوکلام اور چین۔پاکستان اقتصادی کوریڈور جیسے اہم مسائل پر بات کرنا چاہتا ہے۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 11:47:56
عدالت عظمیٰ نے کٹھوعہ اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس کی سماعت آج سات مئی تک کے لیے روک دی ہے ۔ اس سے پہلے کورٹ نے اس معاملے کو چندی گڑھ منتقل کرنے اور اس سانحہ کی جانچ سی بی آئی کو سونپنے کے لیے دائر دو درخواستوں پر غور کیا۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 11:28:26
تعزیرات ہند کی دفعہ 377کو ختم کرنے کے سلسلے میں دارالحکومت کے ہوٹل کاروباری کیشو سوری کی طرف سے ایک عرضی دائر کرنے کے چھ دن بعد اس سلسلے میں د و مزید عرضیاں سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہیں۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 11:25:25
بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن نے مذہبی آزادی سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ہندو نیشنسلٹ گروپوں نے 2017میں تشدد کے ذریعہ ہندستان کو بھگوا ملک بنانے کی کوشش کی ۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 11:17:33
اترپردیش کے مراد آباد کے مڑھاپانڈے تھانہ علاقہ میں ایک سڑک حادثے میں کار پر سوار چار افراد کی موت ہو گئی جبکہ دو زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 11:13:28
اناو میں لڑکی سے عصمت دری اور اس کے والد کے قتل معاملے میں ملزم بانگر مؤ سے بی جے پی کے ممبراسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو جمعہ کو اناؤ جیل بھیج دیاگیا۔
View more
Sat, 28 Apr 2018 11:08:12
چیف جسٹس دیپک مشرانے اندو ملہوترا کو عہدے اور راز کا حلف دلایا ۔ اس کے ساتھ ہی عدالت عظمی میں ججوں کی تعداد 25 ہوگئی ۔
View more