Sun, 29 Apr 2018 18:19:18
پریس کانفرنس کے دوران تینوں وزرائے خارجہ نے الزام لگایا کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ میں نئے سرے سے سرحدیں تشکیل دینے اور شام کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 18:14:31
وزیر اعظم نریندرا مودی کی آمد پر منعقد ہونے والے پروگرام کے لئے پنڈال کا ساز وسامان لے جانے والا ٹیمپو اڈپی کے قریب پیڈور میں حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں تین مزدور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 18:09:47
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کی ایک انتخابی میٹنگ کے دوران بی جے پی اراکین گھس پڑنے اور تھوڑی دیر کے لئے دھاندلی مچانے کی اطلاع منگلورو کے ائیاڑی سے موصول ہوئی ہے۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 18:06:30
ضلع شمالی کینرا کے کمٹہ اسمبلی حلقے میں بی جے پی کے اپنے خیمے میں بغاوت کا تانڈو رقص تیز ہوگیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اس علاقے میں اپنی پسند کے امیدواروں کو میدان میں اتارنے کی کوشش کرنے والے اننت کمار ہیگڈے کے خلاف ماحول بہت زیادہ گرم ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 08:44:47
کانگریس نے ریلوے کے وزیر پیوش گوئل پر بدعنوانی میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہاکہ وزیر اعظم نریندرمودی انہیں فوراً عہدہ سے ہٹا کران کے خلاف آزاد انہ انکوائری کرائیں۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 08:38:48
اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری کے پسگنواں علاقے میں آج صبح ہوئے ایک سڑک حادثے میں ٹاٹا میجک پر سوار11 افراد ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 08:27:29
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( ایمس) کے ڈاکٹر کے تحریری طور پر معافی مانگنے کے بعد بھی ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے دن بھی جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy