Sun, 29 Apr 2018 19:48:55
اکتوبر سے مارچ تک کوئی لیگ نہ کرائیں پاکستان نے یو اے ای کو پھر انتباہ کر دیا۔پی سی بی نے امارات بورڈ پر واضح کر دیا ہے کہ اکتوبر سے مارچ تک اگر اس کی سرزمین پر کوئی لیگ ہوئی تو پاکستان اپنی کرکٹ وہاں سے منتقل کر دے گا۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 19:41:21
پاکستان ٹیسٹ ٹیم میں شامل نوجوان بیٹسمین امام الحق کا کہنا ہے انگلینڈ میں کنڈیشنز مشکل ضرور ہیں لیکن انہیں امید ہے کہ ٹیم کے کھلاڑی جلد ایڈجسٹ جائیں گے اور ٹیسٹ سیریز میں بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 19:35:53
کانگریس کے معطل لیڈر اور سابق مرکزی وزیر منی شنکر ایئر ہفتہ کی شام ادے پور پہنچے۔ پرائیویٹ ہوٹل میں نامہ نگاروں سے مخاطب ہوتے ہوئے ایئر نے ملک وبیرون ملک کی سیاست پر بات کی اور مودی حکومت کی پالیسیوں پر جم کر تنقید کی۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 19:29:40
بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار دو مئی کو وزیراعظم نریندر مودی سے دہلی میں ملاقاتکریں گے۔ وزیراعظم مودی سے ملاقات کرکے نتیش کمار بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دیئے جانے کا مطالبہ کریں گے۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 19:25:41
آندھراپردیش بی جے پی کےلیڈر نے پارٹی کے قومی صدرامیت شاہ کو خط لکھا ہے۔ریاستی بی جے پی کے عہدہ سے کے ہری بابو نے حال ہی میں استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 19:06:35
شمالی کوریا اپنے جوہری تجربہ گاہ کو رواں سال مئی میں بند کرکے جنوبی کوریا اور امریکی ماہرین کو جگہ کے معائنے کے لیے دعوت بھی دے گا۔جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری تجربات کی سائٹ کو مئی میں بند کر دے گا۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 19:03:29
اتحادی افواج کی یمنی وزارت داخلہ کی عمارت پر بمباری کے نتیجے میں 2کمانڈروں سمیت 50 افراد جاں بحق ہو گئے۔سعودی ٹی وی کے مطابق اتحادی افواج نے عمارت پر بمباری کردی،
View more
Sun, 29 Apr 2018 18:52:22
امریکی وزارت خارجہ نے معمولی پس و پیش کے بعد بالآخر خلیجی ریاست بحرین کو جنگی ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔امریکی محکمہ دفاع ’پینٹا گون‘ کے ماتحت ایک ایجنسی کے مطابق امریکا بحرین کو 90 کروڑ 11 لاکھ ڈالر مالیت کے متعدد لڑاکا ہیلی کاپٹر فروخت کرے گا۔
View more
Sun, 29 Apr 2018 18:48:00
یمن کی سرکاری فوج نے عبوری دارالحکومت عدن میں ہفتے کے روز ایک فوجی کارروائی کے دوران شدت پسند گروپ ’داعش‘ کے ایک انتہائی خطرناک اور مطلوب کمانڈر صالح ناصر فضل الباخشی کو ہلاک اور تنظیم کے تین شدت پسندوں کو حراست میں لے لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy