Tue, 01 May 2018 00:58:13
جموں کشمیر اسمبلی اسپیکر کوندر گپتا اور سات دیگر نے ریاست کی پی ڈی پی بی جے پی حامی حکومت کے وزیر کے طور پر آج حلف لیا۔
View more
Tue, 01 May 2018 00:53:10
صدرجمہوریہ اور وزیر اعظم نے کل ملک کے باشندوں کو بدھ پور نیما کی مبارک باد دی ہے ۔ وہیں کانگریس صدر راہل گاندھی نے بھی باشندگان ہندکو اس تہوار کی مبارک باد دی ہے ۔
View more
Tue, 01 May 2018 00:43:13
چنّاپٹنا اسمبلی سیٹ سے بی جے پی امیدوار یوگیشور کا کہنا ہے کہ مودی اور یوگی کے دورہ سے بی جے پی کو فائدہ نہیں پہنچنے والا کیونکہ کرناٹک کے لوگ میچیور ہیں اور علاقائی ایشوز کو اہمیت دیتے ہیں۔
View more
Tue, 01 May 2018 00:39:58
آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کو آج ایمس سے ڈسچارج کردیا گیا ۔ اگرچہ لالو نے اس بات کی مخالفت کی ہے اسی وجہ سے اس معاملے پر سیاست بھی تیز ہوتی جا رہی ہے۔
View more
Tue, 01 May 2018 00:22:24
پاپولر فرنٹ کی مرکزی سیکریٹریٹ کے اجلاس نے کرناٹک کے عوام سے اسمبلی انتخابات میں ہندوتوا سیاست کو شکست دینے اور بی جے پی کو دھول چٹانے کے لیے سیکولر امیدواروں اور عوامی سیاست کے نمائندوں کو ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔
View more
Mon, 30 Apr 2018 21:17:38
ایک دن پہلے ہی کانگریس صدر راہل گاندھی نے ڈوکلام مسئلے کو لے کر مرکزی حکومت کو گھیرنے کی کوشش کی تھی، اب وہ خود حالات کا جائزہ لینے چین سے متصل علاقوں کا دورہ کرنے جا رہے ہیں۔
View more