Thu, 26 Apr 2018 12:49:46
انڈونیشیا کے سابق اسپیکر ستیا نوانتو کو کرپشن الزام میں 15 سال قید اور 36 ہزار ڈالر کے جرمانے کے ساتھ 5 سال کے لیے کسی بھی عوامی عہدے کے لیے نااہل کرنے کی سزا سنادی گئی۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 12:46:03
ترکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سن 1915 کے آرمینی واقعات کے حوالے سے تحریری اعلان میں جگہ پانے والے غلط بیانات اور جانبدار تاریخ پر تبصروں کو مسترد کیا ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 12:42:37
نیپال کے امن فوجیوں پر جنوبی سوڈان میں اپنی تعیناتی کے دوران کم سن بچیوں سے جنسی زیادتی کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ اقوام متحدہ نے اس کیس کو ’انتہائی سنگین‘ قرار دے دیا ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 12:38:55
فلسطینی وزارت صحت کے ایک اعلان کے مطابق غزہ پٹی کے شمال میں واقع قصبے بیت لاہیا میں ایک دھماکے کے نتیجے میں ایک 55 سالہ فلسطینی کسان محمد نمر المقادمہ شہید ہوگیا۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 12:34:45
الجزائر کی ایک فوجی عدالت نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں قید لائبرین نڑاد لبنانی کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے سات دیگر ملزمان کو دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 12:21:22
عراق کی وفاقی اپیل کورٹ نے فرانس سے تعلق رکھنے والی ایک شدت پسند خاتون کے خلاف دوبارہ مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 27 سالہ فرانسیسی میلینا بوغدیر کو پہلے ایک فوجی عدالت کی طرف سے غیرقانونی طورپر عراق میں داخل ہونے کے الزام میں سات ماہ قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 12:15:51
متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایک انوکھی تعیناتی کی منظوری دی ہے جس کے تحت 8 ماہ کے ایک ننھے شیر خوار کو اتھارٹی میں ’ملازم مسرت‘ تعینات کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 12:11:56
منگل کے روز وائٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے فرانسیسی ہم منصب عمانویل ماکروں نے مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ تاہم اس سے کچھ دیر قبل کیمروں کی آنکھ نے دونوں شخصیات کے درمیان ایک عجیب سا منظر محفوظ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy